• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکارپ

ابن بطوطہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
تو بسم اللہ کیجیے۔
زمرہ:زیر اصلاح - اردو دائرۃ معارف العلوم
جس تحریر کی پروف ریڈنگ کرنا چاہیں اس کو کھول کر ترمیم کے ربط پر کلک کریں اور پروف ریڈنگ کرتے جائیں جن تحریروں کی پروف ریڈنگ ہوتی جائے ان کو فہرست بنا لیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔۔۔
کیا ہم اس سافٹ ویئر کو محدث لائبریری سے لنک کرسکتےہیں۔۔۔
اگر ایسا ممکن ہوجائے تو فورم پر موجود کم صفحات کی کتابوں کو اردو یونیکوڈ میں باآسانی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
تو بسم اللہ کیجیے۔
زمرہ:زیر اصلاح - اردو دائرۃ معارف العلوم
جس تحریر کی پروف ریڈنگ کرنا چاہیں اس کو کھول کر ترمیم کے ربط پر کلک کریں اور پروف ریڈنگ کرتے جائیں جن تحریروں کی پروف ریڈنگ ہوتی جائے ان کو فہرست بنا لیں۔
السلام علیکم
اچھا اور مشغولیت کا کام ہے ان شاءاللہ کوشش کی جائے گی۔ دعاء فرمائیں اللہ وقت میں برکت فرمائے
عابدالرحمٰن بجنوری
 
Top