• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو شروح حدیث

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
کیا کسی بھی حدیث کی کتاب کی تفصیلی شرح مثلا شرح بخاری، یا شرح مسلم وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہے جو کسی اہل حدیث عالم کی لکھی ہوئی ہو؟ میں مختصر حاشیوں کا نہیں بلکہ مکمل تحقیقی و تفصیلی تشریح کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جیسے کئی دیوبندی علماء نے بھی لکھیں ہیں مثلا کشف الباری، انوار الباری، انعام الباری وغیرہ۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر میں ٹھیک سمجھ رہا ہوں تو آپ کو اردو شرح چاہیے نہ کہ عربی۔ گذارش ہے کہ بسیط شروح اردو میں بہت کم ہیں اور جو لکھی گئی ہیں وہ چھپنے سے رہ گئیں۔ اور اگر ایک آدھ دفعہ چھپ گئیں تو مارکیٹ میں تسلسل نہیں ہے۔ بہرحال کوشش کروں گا ، مارکیٹ سے جو بھی چیز میسر ہو گی، آپ کی خدمت میں پیش کر دوں گا۔ ان شاء اللہ العزیز
 
Top