• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان﷩ کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے، نعوذباللہ آپ نے یہ سوچا کیسے کہ میں انبیاء علیھم السلام کے بارے میں ایسا کہوں گا؟ میں ہرگز دوسری ، تیسری، یا چوتھی شادی کے خلاف نہیں ہوں، یہاں صرف ایک مذاق کی گئی ہے، اگر شریعت سے ہٹ کر زندگی گزاری جائے تو کیا ایک بیوی سے بھی زندگی عذاب نہیں بن جاتی۔

علی اوڈ بھائی اور شاہد بھائی! آئندہ اس فورم پر کوئی میرے ساتھ مذاق نہ کرے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان﷩ کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
آپ کی بات سے سو فیصد متفق
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے،
ارسلان بھائی اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی خیر خواہی چاہتے ہوئے اصلاح کرے.تو اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کی نیت پر شک کر رہاہے.بعض اوقات چھوٹی سی مذاق ایمان میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
اللہ ہم سب کو ان باتوں کوٹھنڈے دل سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ارسلان بھائی اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی خیر خواہی چاہتے ہوئے اصلاح کرے.تو اس سے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کی نیت پر شک کر رہاہے.بعض اوقات چھوٹی سی مذاق ایمان میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
اللہ ہم سب کو ان باتوں کوٹھنڈے دل سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووووں ۔۔
اور ارسلان بھائی تو سیدھے کٹگھرے میں کھرے ہو گئے. (ابتسامہ )

اب یار ارسلان بھائی مجھ پر غصہ مت ہو جانا. میری تو عادت ہی ایسی ہے. ویسے یار ارسلان بھائی غصے پر قابو رکھئے. ہمارے انس بھائی اس طرح سے ہم سب کی رہنمائی کسی نہ کسی پوسٹ میں کرتے رہتے ہے. آپ نے تو اپنی پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی. کم سے کم کورل کے ٹیٹوریل تو ڈیلیٹ نہیں کرتے.
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بے عزتی!
علی بھائی نوٹس لیں!
آپ بات کو غلط طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں علی بھائی آپ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کے میں نے کس حجت سے ان کے ساتھ یہ بات کی ہے-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووووں ۔۔
اور ارسلان بھائی تو سیدھے کٹگھرے میں کھرے ہو گئے. (ابتسامہ )

اب یار ارسلان بھائی مجھ پر غصہ مت ہو جانا. میری تو عادت ہی ایسی ہے. ویسے یار ارسلان بھائی غصے پر قابو رکھئے. ہمارے انس بھائی اس طرح سے ہم سب کی رہنمائی کسی نہ کسی پوسٹ میں کرتے رہتے ہے. آپ نے تو اپنی پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی. کم سے کم کورل کے ٹیٹوریل تو ڈیلیٹ نہیں کرتے.
اصلاح نہیں تنقید ہے یہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ بات کو غلط طرف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں علی بھائی آپ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کے میں نے کس حجت سے ان کے ساتھ یہ بات کی ہے-
ہماری بات کو سمجھتے نہیں ہیں اور ہماری نیتوں پر شک کرتے ہیں جبکہ ہماری باتوں پر اپنی مرضی کا مفہوم بھی چسپاں کرتے ہیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ایک دینی فورم سے زیادہ بیویوں کا مذاق میل نہیں کھاتا۔ گویا جس کی زیادہ بیویاں ہوں گی وہ کسی کام کا نہیں رہے گا۔ اگر کوئی بد بخت یہی اعتراض نبی کریمﷺ، سیدنا داؤد وسلیمان﷩ کے حوالے سے کر دے تو ؟؟؟
آپ نے میری نیت پر خوامخواہ کا شک کیا ہے، نعوذباللہ آپ نے یہ سوچا کیسے کہ میں انبیاء علیھم السلام کے بارے میں ایسا کہوں گا؟ میں ہرگز دوسری ، تیسری، یا چوتھی شادی کے خلاف نہیں ہوں، یہاں صرف ایک مذاق کی گئی ہے، اگر شریعت سے ہٹ کر زندگی گزاری جائے تو کیا ایک بیوی سے بھی زندگی عذاب نہیں بن جاتی۔
میں نے کسی کی نیت پر شک نہیں کیا اور نہ ہی میں نے یہ پوسٹ آپ کیلئے لکھی تھی، اسی لئے کسی کا اقتباس نہ لیا تھا۔ اگر میری پوسٹ سے آپ کی یا کسی اور کی دل آزادی ہوئی ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجئے!! شائد میری پوسٹ میں موجود لفظ ’بد بخت‘ کو آپ نے محسوس کیا ہے!

میری اس سے مراد منکرین حدیث تھے، جنہیں احادیث مبارکہ پر اعتراض کیلئے بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔
 
Top