• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نے کسی کی نیت پر شک نہیں کیا اور نہ ہی میں نے یہ پوسٹ آپ کیلئے لکھی تھی، اسی لئے کسی کا اقتباس نہ لیا تھا۔ اگر میری پوسٹ سے آپ کی یا کسی اور کی دل آزادی ہوئی ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجئے!! شائد میری پوسٹ میں موجود لفظ ’بد بخت‘ کو آپ نے محسوس کیا ہے!

میری اس سے مراد منکرین حدیث تھے، جنہیں احادیث مبارکہ پر اعتراض کیلئے بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔
یہ بات پوسٹ لکھنے سے پہلے سوچنی چاہیے، آپ کو پوسٹ میں کون سا منکرین حدیث نظر آیا تھا، میں بھی کسی کی بے عزتی کر کے پھر کہوں کہ اوہ میرا مقصد آپ کی طرف نہیں تھا میں تو فلاں کی بات کر رہا تھا۔
بالکل آپ کی پوسٹ سے میری دل آزاری ہوئی ہے اور کوئی بھی پوسٹ پڑھنے والا آپ کی بات کو میری بات کے جواب میں بھی سمجھے گا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ بات پوسٹ لکھنے سے پہلے سوچنی چاہیے، آپ کو پوسٹ میں کون سا منکرین حدیث نظر آیا تھا، میں بھی کسی کی بے عزتی کر کے پھر کہوں کہ اوہ میرا مقصد آپ کی طرف نہیں تھا میں تو فلاں کی بات کر رہا تھا۔
بالکل آپ کی پوسٹ سے میری دل آزاری ہوئی ہے اور کوئی بھی پوسٹ پڑھنے والا آپ کی بات کو میری بات کے جواب میں بھی سمجھے گا۔

ارسلان بھائی انس بھائی نے معذرت پیش کی ہے، آپ قبول کر لیں. بات زیادہ بڑھانے سے فائدہ نہیں ہے. انس بھائی ہمارے بڑے بھائی ہے معذرت قبول کر لیجئے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی انس بھائی نے معذرت پیش کی ہے، آپ قبول کر لیں. بات زیادہ بڑھانے سے فائدہ نہیں ہے. انس بھائی ہمارے بڑے بھائی ہے معذرت قبول کر لیجئے.
ٹھیک ہے بھائی
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی انس بھائی نے معذرت پیش کی ہے، آپ قبول کر لیں. بات زیادہ بڑھانے سے فائدہ نہیں ہے. انس بھائی ہمارے بڑے بھائی ہے معذرت قبول کر لیجئے.
عامر بھائی جہاں تک میں جانتا ھوں ارسلان بھائی انس بھائی کا دل سے احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاءاللہ-اگر انس بھائی پھلی ہی پوسٹ میں تھوڑی وضاحت کردیتے تو بات اس حد تک نہ بڑھتی-
 
ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
اور کوئی بھی پوسٹ پڑھنے والا آپ کی بات کو میری بات کے جواب میں بھی سمجھے گا۔
ہرگز نہیں! انس صاحب کی تحریر پڑھ کر صاف معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک درست بات کی نشاندہی کی ہے اور انکا اشارہ دور دور تک بھی ارسلان صاحب کی جانب محسوس نہیں ہوتا۔ ارسلان صاحب آپ ناحق جذباتی ہور رہے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہرگز نہیں! انس صاحب کی تحریر پڑھ کر صاف معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک درست بات کی نشاندہی کی ہے اور انکا اشارہ دور دور تک بھی ارسلان صاحب کی جانب محسوس نہیں ہوتا۔ ارسلان صاحب آپ ناحق جذباتی ہور رہے ہیں۔
آپ کون ہیں؟ اور آپ پورے فورم میں کچھ زیادہ ہی انس بھائی کے خیرخواہ معلوم ہوتے ہیں۔ نئے آتے ہی اتنے وثوق سے انس بھائی کی حمایت کر رہے ہیں، انس بھائی اور میرے درمیان جو معاملہ تھا وہ ختم ہو چکا، آپ مجھے نئی آئی ڈی میں کوئی پرانے ممبر لگتے ہیں، آپ کو انس بھائی کے بارے میں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں، میں آپ سے زیادہ انس بھائی کو جانتا ہوں، جہاں تک تعلق ہے اوپن اختلاف کا تو میں منافق انسان نہیں ہوں جو دل میں باتیں دبائے رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی اپنی منافقت ظاہر کرتے ہیں ہم صاف اور کھرے لوگ ہیں جو غلط لگا وہ کہہ دیا، لہذا آپ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں، نام سے ظاہر ہو رہا ہے کیسا ایجنڈہ لائے ہو گے؟ اللہ ہر سچے مسلمان کو فسادیوں کے شر سے بچائے آمین
 
میں آپکی طعن و تشنیع کا جواب دے کر آپ سے جھگڑا تو نہیں کرونگا صرف اتنا کہوں گا کہ سچی بات آپکو پسند نہیں آئی۔

ایک نئے شخص سے آپکا اس طرح سے گفتگو کرنا مجھے اچھا نہیں لگا۔ منافق نہ ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ بدتمیز بن جاو
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں آپکی طعن و تشنیع کا جواب دے کر آپ سے جھگڑا تو نہیں کرونگا صرف اتنا کہوں گا کہ سچی بات آپکو پسند نہیں آئی۔

ایک نئے شخص سے آپکا اس طرح سے گفتگو کرنا مجھے اچھا نہیں لگا۔ منافق نہ ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ بدتمیز بن جاو
ایک نئے شخص کا دوران گفتگو مداخلت کرنا مجھے بھی اچھا نہیں لگا وہ بھی غلط فہمی کے انداز سے، شاہد بھائی نے جو بات علی بھائی کے لیے لکھی ہے وہ علی کو تو بے عزتی نہیں لگی تمہیں لگ گئی ہے۔ میری تمہارے ساتھ کوئی گفتگو نہیں تھی، تم نے خود مداخلت کی ہے وہ بھی تب جب معاملہ ختم ہو چکا تھا، لہذا یہی بات کو ختم کرو، ورنہ کوئی دوسرا ممبر تھریڈ قائم کرتا پھرے گا فلاں کی اور فلاں کی چپلقش قابل افسوس ہے، لوگ اپنے گریبان میں جھانکتے نہیں دوسروں کی باتوں کو ایشو بناتے پھرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
 
ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
ایک نئے شخص کا دوران گفتگو مداخلت کرنا مجھے بھی اچھا نہیں لگا وہ بھی غلط فہمی کے انداز سے، شاہد بھائی نے جو بات علی بھائی کے لیے لکھی ہے وہ علی کو تو بے عزتی نہیں لگی تمہیں لگ گئی ہے۔ میری تمہارے ساتھ کوئی گفتگو نہیں تھی، تم نے خود مداخلت کی ہے وہ بھی تب جب معاملہ ختم ہو چکا تھا، لہذا یہی بات کو ختم کرو، ورنہ کوئی دوسرا ممبر تھریڈ قائم کرتا پھرے گا فلاں کی اور فلاں کی چپلقش قابل افسوس ہے، لوگ اپنے گریبان میں جھانکتے نہیں دوسروں کی باتوں کو ایشو بناتے پھرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
آپ بھی عجیب آدمی ہو آپ نے یہ لکھ کر کہ
اور کوئی بھی پوسٹ پڑھنے والا آپ کی بات کو میری بات کے جواب میں بھی سمجھے گا۔
دعوت عام دی کہ آپ کی اس غلط فہمی کو دور کیا جائے۔پھر بھی آپ کو گلا ہے کہ ہم نے بیچ میں ٹانگ اڑائی۔ معلوم ہوتا ہے کہ گھر یا باہر آپکا کسی سے جھگڑا ہوا ہے اور غصہ یہاں نکل رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ بھی عجیب آدمی ہو آپ نے یہ لکھ کر کہ

دعوت عام دی کہ آپ کی اس غلط فہمی کو دور کیا جائے۔پھر بھی آپ کو گلا ہے کہ ہم نے بیچ میں ٹانگ اڑائی۔ معلوم ہوتا ہے کہ گھر یا باہر آپکا کسی سے جھگڑا ہوا ہے اور غصہ یہاں نکل رہا ہے۔
السلام علیکم
 
Top