• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلاعلیکم
۔
سب سے پہلے تو ارسلان بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری آواز پر لبیک کہا،،،،،
میں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھا تو بڑا ہی افسوس ناک تعجب ہوا کہ میں نے کتنی خوشی خوشی اور شوخیہ انداز میں تھریڈ لکھا اور اسکا انجام توں تکرار پر جا پہنچا اور اب تک تھریڈ لکھنے کے مقصد کے متعلق صرف چند ایک ہی رپلائی آئی ہے اور باقی سب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہرحال اللہ ہم کو صبر اور قوت برداشت عطا فرمائیں
،
بغیر قوت برداشت اور صبر کے ہم دین کی دعوت کا کام کبھی بھی صحیح طریقے سے سر انجام نہیں دے سکتے
خدارا اب اس تو ں تکرار کو یہیں پر ختم کردیں
جزاک اللہ
،
،
اب میرے صبر کی انتہاں بھی دیکھنا باقی کی پوسٹوں میں ان شاءاللہ
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
وعلیکم السلام


ٹھیک ہے جناب، ٹھیک ہے، ہم ایسے ہی کریں گے ان شاءاللہ
پر آگے سے سمجھنے والا دماغ بھی تیز ہونا چاہیے۔ ناکہ ہم سمجھاتے جائیں اور جناب کو کچھ سمجھ بھی نہ آئے، ویسے بھی دو شادیاں کر کے دماغ کتنا بچا ہو گا۔

ان شاءاللہ
ٹھیک ہے سئیں ٹھیک ہے، ویسے جلد از جلد سیکھ کر کرنا کیا ہے؟

پریشانی تو صاف ظاہر ہے ہو گی کہ کس کو سکھا رہے ہیں جسے کچھ پلے ہی نہیں پڑتا۔ اب پوچھ بھی سہی کیا پوچھنا ہے۔
تم دونوں بھائی میرے پیچھے سہی کے پڑے ہو
آپ بھائیوں نے میری شادی کی خبر توڑ مروڑ کے بتائی ہے میں خود ہی بتا تا ہوں
،
،
،
،
بھائیووووووووووں میں نے واقع ہی دو شادیاں کی ہے مگر ان دو بھائیوں نے میری دو شادی کی اطلاع ایک ہی جملے میں بیان کی ہے
اصل میں میری پہلی شادی صرف تین سال قائم رہی اور پھر طلاق کی صورت میں جدائی ہو گئی اسکے پندرہ ماہ کے بعد دوسری شادی ہوئی اب بتاؤ میں بقول ارسلان و شاہد فی زمانہ ،،ٹو میرج ،، کیسے ہوگیا
،
،
ہیں نہ میرے صبر کی انتہا کہ میں کنورے بابو کی کے اس جملے کو کتنی خوش اسلوبی سے ہضم کر جاتا ہوں ،،،آہو
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
یار یہ تو کہتا ہے میں جوان ہوں اور اب یہ تیسری شادی کی سوچ رہا ہے۔
یار اب تجھ کو فی زمانہ ایک بھی نہیں ملی اور ابھی تک تو کنوارہ ہے تو میں اللہ سے یہ دعا ہی کر سکتا ہوں کہ
اللہ پاک جیسے تونے ہمارے ارسلان بھائی کو نوکری دی اب چھوکری بھی عطا فرما،،،،،آمین
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
علی بھائی ارسلان کو یہ تو بتادو کہ گرافکس میں مسئلہ کیا ہے سیکھنا کیا چاہتے ہو؟
اور ارسلان بھائی علی کو سیکھانے سے پہلے بادام وغیرہ کھالینا بیچارہ بوڑھا آدمی ہے دو بیویوں والا-
آپ سے بھی زیادہ بڈھا ہوں اگر تیسواں سال بڈھاپے کا ہے تو کیا جوانی دس سال کی عمر میں ہوتی ہے کیا
،
،
،
،
دیکھ لی دوستوں میرے صبر کی انتہا ایک 47 سالہ نو جوان مجھ کو بڈھا کہہ رہا ہے
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ایک نئے شخص کا دوران گفتگو مداخلت کرنا مجھے بھی اچھا نہیں لگا وہ بھی غلط فہمی کے انداز سے، شاہد بھائی نے جو بات علی بھائی کے لیے لکھی ہے وہ علی کو تو بے عزتی نہیں لگی تمہیں لگ گئی ہے۔ میری تمہارے ساتھ کوئی گفتگو نہیں تھی، تم نے خود مداخلت کی ہے وہ بھی تب جب معاملہ ختم ہو چکا تھا، لہذا یہی بات کو ختم کرو، ورنہ کوئی دوسرا ممبر تھریڈ قائم کرتا پھرے گا فلاں کی اور فلاں کی چپلقش قابل افسوس ہے، لوگ اپنے گریبان میں جھانکتے نہیں دوسروں کی باتوں کو ایشو بناتے پھرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
،
،
، چھڈو یار مجھ میں صبر کی انتہا ان شاء اللہ ابھی موجود ہے
میں کچھ نہیں کہتا اس 47 سالہ نوجوان شاہد کو ہمارا دل دریا ہے ،،،،،آہو
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺩﯾﮑﮫ ﻟو ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺒﺮ
ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ مجھ پر 47 ﺳﺎﻟﮧ ھونے کا الزام لگ رھا ہے ایک بوڑھے آدمی کی طرف سے لیکن میں اس تھریڈ میں اب خاموشی اختیار کرونگا-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا علی اوڈ بھائی
آپ کو سمجھانے کی غرض سے لکھا تھا، آپ نے دیکھ لیا اور سیکھ لیا۔ بس مقصد پورا ہو گیا۔

ویسے یار علی بھائی آپ صحیح کہہ رہے تھے کہ مجھے فورم پر نہ سمجھاؤ ایسے ہی موبائل پر سمجھا دو، لیکن یہ میری ضد تھی کہ میں تمہیں فورم پر سمجھاؤں گا، کیونکہ یہاں میری عادت بنی ہوئی ہے سمجھانے کی اور مجھے آسانی بھی ہوتی ہے، لیکن مجھے یہ تو پتہ نہیں تھا یہاں میری باتوں کا بتنگڑ بنایا جائے گا، اور ہر کوئی ہماری مذاق پر اپنی مرضی کا مفہوم چسپاں کرے گا۔

اب اس مذاق کو یہیں ختم کر دو، اور آئندہ بھی ایسا مذاق کوئی نہ کرے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس ٹول پر میں نے ایک ٹیوٹوریل لکھا تھا، اس کا لنک مل جائے تو میں آپ کو ذاتی پیغام میں ہی سمجھا دوں گا۔ان شاءاللہ
اور آئندہ ذاتی پیغام میں ہی کوئی بات پوچھئے گا۔
 

ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
لیکن مجھے یہ تو پتہ نہیں تھا یہاں میری باتوں کا بتنگڑ بنایا جائے گا
باتوں کا بتنگڑ خود آپ ہی نے بنایا ہے پھر شکوہ کیسا؟
انسان کو اتنا کم حوصلہ اور بچوں کی طرح جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔
 
Top