• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم کے لیے دعا

B

Barakah

مہمان
ہماری اللہ سبحان وتعالیٰ سے دعا ہے کہ قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب حفظہ اللہ جلد از جلد صحت یاب ہوں ۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

اللہ سبحان تعالی ارسلان بھائی کے استاد محترم قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب کو صحت یابی عطا فرمائے اور استاد محترم کا سایہ ان کے چاہنے والوں پر سلامت رکھے، آمین!

والسلام
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے استاد محترم "قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب حفظہ اللہ" جو نہ صرف میرے استاد ہیں بلکہ اہلحدیث کے ایک بڑے عالم اور خطیب بھی ہیں اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر بھی ہیں۔وہ ان دنوں سخت بیماری کا شکار ہیں۔آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ استاد محترم کو شفا عطا فرمائے آمین اور ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین۔
آمین
ارسلان بھائی اب کیسی ہے انکی طبیت ؟
 
Top