• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استغفرالله سعودی شہر طائف میں سٹریٹ نالوں کی صفائى !(قرآن پاک کی تقريباً 50 كاپياں ایک گٹر سے برامد)

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

قرآن مجید طائف شہر سے یا کسی بھی ملک سے، اسطرح کی حرکت مسلمان نہیں کرتے خود ہی سوچ لینا چاہئے، اگر طائف سے بھی ہو تو واقعہ کی اطلاع ملنے پر شائد جندی عسکری ہی نکال رہے ہیں اور اس وقت ان کے دل پر کیا گزر رہی ہو گی یہ بھی اندازہ ہونا چاہئے۔

بلیک میجک کے لئے ایسا نہیں کیا جاتا بلکہ اس پر کچھ اور ہی ہوتا ھے۔

اس پر انکوائری ہو رہی ھے ان شاء اللہ جلد ہی رزلٹ سامنے آئے گا۔

پریس ٹی وی

والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

قرآن مجید طائف شہر سے یا کسی بھی ملک سے، اسطرح کی حرکت مسلمان نہیں کرتے خود ہی سوچ لینا چاہئے، اگر طائف سے بھی ہو تو واقعہ کی اطلاع ملنے پر شائد جندی عسکری ہی نکال رہے ہیں اور اس وقت ان کے دل پر کیا گزر رہی ہو گی یہ بھی اندازہ ہونا چاہئے۔

بلیک میجک کے لئے ایسا نہیں کیا جاتا بلکہ اس پر کچھ اور ہی ہوتا ھے۔

اس پر انکوائری ہو رہی ھے ان شاء اللہ جلد ہی رزلٹ سامنے آئے گا۔

پریس ٹی وی

والسلام
کنعان بھائی اپنے سگنیچر سے امیج ڈیلیٹ کیجئے، اس کی اجازت نہیں ہے.
 
Top