• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استغفراللہ ميرے بريلوی بھائیوں مسجديں نماز پڑھنے کے ليے بنی ہيں ڈانس کرنے کے ليے نہيں !!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ اس کو ذکر اللہ کہہ رہے ہیں جن لوگوں نے دین کو مذاق بنایا ہوا ہے


ایک ویڈیو اوردیکھے -

★[ بریلویوں کی حقیقت پوری دنیا کےسامنےآگئ ]★
کیا ہمارے پیارے نبی محمدﷺ نے اس دین کی دعوت دی تھی؟ طاہرالقادری اور مولویوں کی مسجدوں میں ڈانس پارٹیاں۔

ہر مسلمان اس Video کو لازمی دیکھے اور فیصلہ خود کرے

بریلویوں کا عقیدە انکے غوث مردے کو زندە کرتے ہیں۔ ضرور دیکھیۓ

بھائی لگتا ھے آپکو ذکر اللہ پر مسئلہ سمجھ آ گیا، آپ کے پاس ذاتی علم سے لکھنے اور کہنے کو کچھ نہیں اس لئے نیا کلپس لگا دیا تو محترم شخصیات پر کوئی کمنٹس نہیں چاہے ان کا تعلق کسی بھی گروپس سے ہو، آپ نے شخصیات پر جو کمنٹس کرنے ہیں مجھے اس پر کوئی ابجکشن نہیں ہاں اگر ویڈیو سیشن کرنا ھے تو پھر آپکو آپ کے گروپ پر ہر بات اپنی زبانی دکھائی اور سنائی جا سکتی ھے جس پر آپکو انتظامیہ سے اجازت لے کر دینی ہو گی اس پر ہو سکتا ھے ایک مثالی فارم پر برا اثر پڑے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم



بھائی لگتا ھے آپکو ذکر اللہ پر مسئلہ سمجھ آ گیا، آپ کے پاس ذاتی علم سے لکھنے اور کہنے کو کچھ نہیں اس لئے نیا کلپس لگا دیا تو محترم شخصیات پر کوئی کمنٹس نہیں چاہے ان کا تعلق کسی بھی گروپس سے ہو، آپ نے شخصیات پر جو کمنٹس کرنے ہیں مجھے اس پر کوئی ابجکشن نہیں ہاں اگر ویڈیو سیشن کرنا ھے تو پھر آپکو آپ کے گروپ پر ہر بات اپنی زبانی دکھائی اور سنائی جا سکتی ھے جس پر آپکو انتظامیہ سے اجازت لے کر دینی ہو گی اس پر ہو سکتا ھے ایک مثالی فارم پر برا اثر پڑے۔

والسلام

بھائی میں نہ تو اوپر بدعت کے مطالق آپ کو حدیثیں پیش کی اور آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ جو ویڈیو میں ہے یہ سب قرآن و سنت کے خلاف ہے آپ مجھ کو سادہ سا جواب دے کیا یہ سب کچھ صحابہ نہ کیا !
 
Top