• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسحاق بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
بارک الله۔
آپ کو بہت مبارک ہو اور الله سبحان تعالی برکت سے نوازے اور اس کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے.
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اگر سچ ہے تو
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزقت برہ
جزاک اللہ خیرا
تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو
جزاک اللہ خیرا
بہت مبارک ہوں
یہ تو بتائیں دنیا میں آیا کون مذکریامؤنث
جزاک اللہ خیرا
آپکو اور آپکے تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک۔اللہ کریم آپ کو اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔آمین۔
آمین ، جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالٰی آپکے ” بیٹے“ کو ایک ” بہترین زندگی“سے ” نوازے“ آمین !
آمین ۔ جزاک اللہ خیرا
السلام و علیکم و رحمت الله -

آپ کو بیٹا مبارک ہو -الله اس کی عمر دارز کرے اور والدین کا فرما بردار بناے (آمین )
وعلیکم السلام و رحمتہ
آمین ۔ جزاک اللہ خیرا
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بارک الله۔
آپ کو بہت مبارک ہو اور الله سبحان تعالی برکت سے نوازے اور اس کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے.
آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
آپ کو بہت مبارک ہو اور الله سبحان تعالی برکت سے نوازے اور اس کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے.
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزقت برہ
آپ کو بیٹا مبارک ہو -الله اس کی عمر دارز کرے اور والدین کا فرما بردار بناے ،آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزقت برہ
اسحاق بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ بچے کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔اور نیک صالح بنائے اور تندرستی عطافرمائے۔آمین
 
Top