• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک اردو بکس، اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! ہم آپ کے لیے اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر ورژن 1 پیش کر رہے ہیں۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہمیں جب کبھی پی ڈی ایف کتاب سے دیکھ کر ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ کرنا ہو گی تو ہم ایک ہی ونڈو میں پی ڈی ایف کتاب اور ٹیکسٹ ایڈیٹر اوپن کر کے ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ کر سکیں گے۔

اس کے علاوہ بہت سا ایسا ٹیکسٹ جو ہمیں بار بار ٹائپ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے وہ ہم نے بٹن کی صورت میں مہیا کیا ہے ، بٹن کو پریس کرتے ہی وہ ٹیکسٹ لکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ مذید بہت سے فیچرز ویڈیو ٹیوٹوریل کی صورت میں وقتاً فوقتاً پیش کیے جائیں گے کہ اس کی سہولیات سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

ایک اہم فیچر یہ بھی ہے کہ عربی عبارت جو عربی کیبورڈ سے لکھنی چاہیے تاکہ وہ صحیح ڈسپلے اور سرچنگ میں آ سکے۔ ہم نے ایک بٹن کی صورت میں یہ فیچر مہیا کیا ہے کہ اگر عربی عبارت اردو کیبورڈ سے ٹائپ کر دی جائے تو بعد میں ہم اس اردو کیبورڈ سے لکھی ہوئی عبارت کو عربی کیبورڈ سے لکھی ہوئی عبارت میں صرف ایک بٹن پریس کرنے پر کنورٹ کر سکتے ہیں۔

یہ ایڈیٹر ہمارے ایک بہت اچھے محترم بھائی جناب مظاہر امیر بھائی کے تعاون سے پایہ تکمیل تک پہنچا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ انہیں اس کا اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ اپنی دعائوں میں یاد رکھئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ویڈیو ٹیوٹوریل: پی ڈی ایف کتاب کیسے اوپن کریں گے۔ ۔ ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اس ایڈیٹر میں ایک یہ بھی آپشن ہے کہ آپ مکتبہ شاملہ کی ( لسٹ میں موجود ) کتابیں براہ راست کھول سکتے ہیں ، فونٹس تبدیل کرسکتے ہیں ، فائل کو محفوظ کرسکتے ہیں اور دوبارہ لوڈ کرسکتے ہیں ، بہت سی کتابوں کے نام ( لسٹ میں موجود ) کو ڈبل کلک پر انسرٹ کرسکتے ہیں ۔ باقی تمام حوصلہ افزاء اور فائدہ مند آراء کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس میں اضافہ اور بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اس ایڈیٹر میں ایک یہ بھی آپشن ہے کہ آپ مکتبہ شاملہ کی ( لسٹ میں موجود ) کتابیں براہ راست کھول سکتے ہیں
یہ سہولت ان شاء اللہ ورژن 2 میں مہیا کر دی جائے گی۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
جزاکم اللہ خیرا۔
انتہائی مفید کام ، اللہ قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے آمین
 
Top