• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک گرافک ڈیزائنر عبدالصمدغوری کا تعارف

AbuHishaam

رکن
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
45
السلام علیکم، میں عبدالصمدغوری اسلامک گرافک ڈیزائنر ہوں اسلامک پوسٹ ڈیزائن اور ویڈیو تھمبنیل کا زیادہ تجربہ ہے، مکہ مکرمہ میں رہائش کے دوران المعابدہ دعوہ سنٹر میں شیخ محمود خادم حسین حفظہ اللہ کے زیرنگرانی، الرصیفہ دعوہ سنٹر اور تنعیم دعوہ سنتر میں شیخ طہ سعید خالد حفظہ اللہ کے زیرنگرانی، الکعکیہ جنوب مکہ دعوہ سنٹر میں شیخ عبدالرحمن اثری رحمہ اللہ کے زیرنگرانی، مرکز بصیرہ مکہ مکرمہ میں شیخ سعود اور الاخ اشرف کے زیرنگرانی اردو کمپوزنگ ترجمہ ویڈیو ایڈیٹنگ گرافک ڈیزائننگ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس مینجمنٹ کا کام کیا ہے الحمدللہ اور اب میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں، میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی معہد اللغہ العربیہ سے فارغ ہوں اور مسجد حرام مکہ مکرمہ سے حفظ قرآن مکمل کیا ہے الحمدللہ عربی لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتا ہوں بفضل اللہ، مکہ مکرمہ کے گلی کوچوں اور راستوں میں 19 سالہ ڈرائیونگ کا اور مکہ مکرمہ سے طائف، مدینہ منورہ اور جدہ گھومنے پھرنے کا موقع ملا الحمدللہ، میرے مختصر تعارف کے مناسبت سے کجھ بھی کسی کو کوئی مدد یا گائیڈ درکار ہو تو میں باذن اللہ حاضر خدمت ہوں
 
Top