• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی نظام وضع کرنے میں قرآن و سنت کی اہمیت

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلامُ علیکم

آج فیس بک پر جاری ایک ڈسکشن کے دوران ایک صاحب بہت اچھا سوال لائے میں اسکا ترجمہ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اس فورم پر موجود اہلِ علم سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی گزارش کرتا ہوں۔
ایک بنیادی سوال۔ کیا اسلامی قوانین کو اخذ اور وضع کرنے کیلیے اکیلا قرآن کافی ہے یاہمیں سنت کی بھی ضرورت پڑے گی؟
اگر سنت ایک بنیادی ضرورت محسوس ہو تو اسکے مآ خذ کیا ھونگے؟

ایک فرضی سوال اگرقرآنکے علاوہ تمام اسلامی مواد روئے زمین سے مٹ جائے تو کیا علمائے کرام کوئی متفق علیہ دستاویز تیار کر سکتے ہیں جو اسلامی قوانین پر مشتمل ہو؟

نوٹ: اسلامی مواد سے مراد ہے، کتبِ احادیث٬ کتبِ سیرت٬ کتبِ فقہ٬ کتبِ تفسیر٬کتبِ تاریخ

جزاك الله خيراً كثير

Log in | Facebook
 
Top