محمدسمیرخان
مبتدی
- شمولیت
- فروری 07، 2013
- پیغامات
- 453
- ری ایکشن اسکور
- 924
- پوائنٹ
- 26
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلامی ہیکرز نے موساد کے ہزاروں جاسوس اور ایجنٹوں کا بائیوڈیٹا جاری کردیا
نیوز رپورٹ
اسلامی ہیکرز نے موساد کے ہزاروں جاسوس اور ایجنٹوں کا بائیوڈیٹا جاری کردیا
نیوز رپورٹ
اسلامی ہیکرز نے اسرائیل کی حکومتی، فوجی اور ایجنسیوں کی ویب سائٹوں کو ہیک کرکے وہاں سے انتہائی حساس ڈیٹا چرالیا ہے، جس کا اعتراف خود اسرائیل نے بھی کیا ہے۔
اسلامی ہیکرز کی ٹیم میں شامل القاعدہ غزہ ہیکرز ٹیم نے صہیونیوں کے 1420 فلسطینی ایجنٹوں کی لسٹ جاری کی ہے، جو اسرائیل کے لیے کام کرتے ہیں، اس لسٹ کو یہاں سے دیکھیں:
https://docs.google.com/file/d/0B_j9nHbEe0UUS2xNOGtOWUpqMlU/view?sle=true&pli=1
اسی طرح اسلامی ہیکز نے دنیا بھر میں اسرائیلی ایجنسی صہیونی موساد کے 35 ہزار سے زائد ایجنٹوں کے ناموں کی خفیہ دستاویز کو جاری کیا ہے، جو انہوں نے موساد کی ویب سائٹ ہیک کرکے حاصل کی ہے۔
موساد کے 35 ہزار ایجنٹوں کے ناموں پر مشتمل اس دستاویز کو یہاں سے دیکھیں:
http://www.irarab.com/Content/Uploads/da596457-f644-4926-925b-8daa2a85b0c1.pdf
------------------
جزاک اللہ