• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد میں فتنہ انکار حدیث کے موضوع پر مندرجہ کتب دستیاب ہیں:

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
الیاسی بھائی علماء اھل حدیث کا انکار حدیث کا مصنف کون ھے؟ اور کس ادارے نے پرنٹ کی ھے؟ ویسے میں نے ایک کتاب " علماء اھل حدیث کے خلاف بیکار پروپیگینڈا" کا نام بھی سنا ھے۔۔۔ :)
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ سے کسی نے پوچھا تھا کیا ؟؟؟؟ میمن صاحب کے ذکر کے ساتھ اچانک یہاں آدھمکے ؟؟؟؟
یہ رویہ درست نہیں الیاسی صاحب، یہ فورم ہے اور ہر کسی کو یہاں لکھنے کی اجازت دی جاتی ہے، آپ بھی تو اپنے استاد کی تقاریر اور مباھلے کی نشرواشاعت کرتے پھرتے ہیں تب اگر آپ کو وہاں یہ بات کر دی جائے؟ لہذا آئندہ خیال کیجئے گا، آپ کو سسٹر سے کوئی موضوع پر اختلاف ہے تو اپنے دلائل یہاں ذکر کریں بجائے ذاتی تنقید کرنے کے۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
یہ رویہ درست نہیں الیاسی صاحب، یہ فورم ہے اور ہر کسی کو یہاں لکھنے کی اجازت دی جاتی ہے، آپ بھی تو اپنے استاد کی تقاریر اور مباھلے کی نشرواشاعت کرتے پھرتے ہیں تب اگر آپ کو وہاں یہ بات کر دی جائے؟ لہذا آئندہ خیال کیجئے گا، آپ کو سسٹر سے کوئی موضوع پر اختلاف ہے تو اپنے دلائل یہاں ذکر کریں بجائے ذاتی تنقید کرنے کے۔
ارسلان بہائی ویسے میں نے ان سے مذاق کیا تہا صحیح رہنمائی کا شکریہ لیکن آپ بھی ذرا جاگو وہ سسٹر نہیں سرجی ہے سرجی میرا مقصد بہن نہیں بھائی صاحب ہے ھمارے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بہائی ویسے میں نے ان سے مذاق کیا تہا صحیح رہنمائی کا شکریہ لیکن آپ بھی ذرا جاگو وہ سسٹر نہیں سرجی ہے سرجی میرا مقصد بہن نہیں بھائی صاحب ہے ھمارے
بہائی نہیں بلکہ "بھائی"
الیاسی بھائی اب مجھے آپ اتنا بھی بچہ نہ سمجھو کہ میں مذاق اور تنقید میں فرق نہ سمجھ سکوں، خیال کیا کریں۔
بھائی صاحب مجھے پتہ ہے وہ کون ہیں خیر وہ بھائی ہوں یا بہن آپ کو احسن انداز سے بات کرنی چاہیے۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
بھائی میں نے اوپر شیخ صاحب کی کتابوں کا دیکھا تو میں نے اس لیے یہاں دے دیا کہ وہاں انکی کتابیں بھی مانگی گئی تھیں اس لیے میں نے یہاں لنک دیا ورنہ میرا کوئی ایسا مقصد نہیں تھا ۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی میں نے اوپر شیخ صاحب کی کتابوں کا دیکھا تو میں نے اس لیے یہاں دے دیا کہ وہاں انکی کتابیں بھی مانگی گئی تھیں اس لیے میں نے یہاں لنک دیا ورنہ میرا کوئی ایسا مقصد نہیں تھا ۔۔
سسٹر میں نے دفاع حدیث کی ویب سائٹ کا ریویو ایک بار پہلے پیش کیا تھا لیکن شاید وہ ایک مکمل تھریڈ کی صورت میں نہیں تھا، آپ اس ویب سائٹ کا ریویو پیش کریں اور ساتھ میں نئی اپڈیٹس بھی پوسٹ کیا کریں۔
 
Top