• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام وعلیکم

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وعلیکم اسلام، میرا نام صنم ملک ہے اور میں آج اس فورم میں نئی ہوں۔ میری طرف سے سب کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔
قابل احترام صنم ملک صاحبہ۔

خوش آمدید۔
 

صنم ملک

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
قابل احترام صنم ملک صاحبہ۔

خوش آمدید۔
شکریہ سر اس فورم میں انشاء اللہ ہم بہت سی اسلامی باتیں سیکھیں گے، مگر میں لکھ نہیں سکتی اردو میں ارو انگلش میں لکھنا اس فورم میں اچھا نہیں لگتا، اس لیئے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
شکریہ سر اس فورم میں انشاء اللہ ہم بہت سی اسلامی باتیں سیکھیں گے، مگر میں لکھ نہیں سکتی اردو میں ارو انگلش میں لکھنا اس فورم میں اچھا نہیں لگتا، اس لیئے
سب سے پہلے تو آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید سسٹر
کوئی بات نہیں آپ اس فارم پر ریگولر حاضر رہا کریں.بہت جلد اُردو لکھنا بھی سیکھ لیں گی ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم اسلام، میرا نام صنم ملک ہے اور میں آج اس فورم میں نئی ہوں۔ میری طرف سے سب کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید
آپ اپنا تعارف ایک علیحدہ تھریڈ میں کروائیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شکریہ سر اس فورم میں انشاء اللہ ہم بہت سی اسلامی باتیں سیکھیں گے، مگر میں لکھ نہیں سکتی اردو میں ارو انگلش میں لکھنا اس فورم میں اچھا نہیں لگتا، اس لیئے
آپ اس تھریڈ کا مطالعہ کریں، رومن انگریزی سے اردو لکھنے میں بہت بہتر ہے.
http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلام-اور-ٹیکنالوجی-206/اب-اردو-ٹائپ-کیجئے-گوگل-میں،-2257/
 
Top