• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کی کوہان

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اسلام کی چوٹی........اسلام کی کوہان
اللہ کی راہ میں جہاد
اسلام میں جتنے بھی اعمال ہیں ایمان کے بعد ان میں سب سے بالا ‘ افضل اور چوٹی کا عمل اللہ کے راستے میں جہاد ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ کا قرآن اس عمل کا راستہ یو ں دکھاتا ہوا دکھائی دیتا ہے -
یَآیُّھَا الَّذِینَ امَنُوا ھَل ادُلُّکُم عَلَی تِجَرٰةٍ تُنجِیکُم مِّن عَذَابٍ الِیمٍ٭ تُومِنُونَ بِاللّٰہِ وَرَسُولِہ وَتُجَھٰدُونَ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ بِاموَالِکُم وَانفُسِکُم ذَالِکُم خَیرُلَّکُم ان کُنتُم تَعلَمُونَ٭ یَغفِرلَکُم ذُنُوبَکُم وَیُدخِلکُم جَنّٰتٍ تَجرِی مِن تَحتِہا الانہٰرُ وَمَسَٰکِنَ طَیِّبَةً فِی جَنّٰتِ عَدنٍ ذَالِکَ الفَوزُ العَظِیمُ٭

اے ایمان والو! کیا میں تم کو ایساکاروبار بتلاوں کہ جو تمہیں درد ناک عذاب سے نجات دے ڈالے ( وہ تجارت یہ ہے کہ ) تم اللہ اور اس کے رسول ﷺپر ایمان لے او اور اللہ کی راہ میں اپنے اموال اور جانوں کے ساتھ جہاد کرو ( یقین جانو) اگر تمہیں پتہ چل جائے تو یہ ( عمل ) تمہارے لئے بہت بہتر ہے( کہ اس کی وجہ سے ) اللہ تمہارے گناہ بخش دیں گے اور تمہیں ایسے باغات میں داخل کردیں گے کہ جس کے نیچے نہریں چلتی ہیں اور ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والے باغات میں عمدہ ترین رہائش گاہیں ہیں ( یقین جانو) یہی تو عظیم کامیابی ہے - (الصف)
 
Top