• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کے پانچ ستون :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
11753674_709891685810616_1979796700019679708_n (1).png



اسلام کے پانچ ستون :

Five Pillars of Islam

عن ابن عمر قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم بني الإسلام علی خمس شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وإقام الصلاة وإيتاء الزکاة والحج وصوم رمضان

Narrated Ibn 'Umar: Allah's Apostle said: Islam is based on (the following) five (principles): (1) To testify that none has the right to be worshipped but Allah and Muhammad is Messenger of Allah. (2) To offer the (compulsory congregational) prayers. (3) To pay Zakat (i.e. obligatory charity). (4) To perform Hajj (i.e. Pilgrimage to Makkah) (5) To observe fast during the month of Ramadan.

ابن عمرنے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام (کا قصر پانچ ستونوں) پر بنایا گیا ہے، اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، نماز پڑھنا، زکوۃ دینا، حج کرنا، رمضان کے روزے رکھنا۔


[Sahih Al-Bukhari, Book of Faith, Hadith: 8]
 
Top