• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسماء اللہ الحسنیٰ (الله کے ٩٩ نام)

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ماشاءاللہ بہت عمدہ پوسٹ ہے۔۔!!!
ٹیبل کا وہ طریقہ کار پرانا ہو گیا۔ اب تو پلوں کے نیچے سے بہت پانی گزر چکا ہے۔۔!
عامر بھائی کے پاس کاپی پیسٹ پر ٹیبل بن رہا ہے اور حافظ نوید بھائی کے پاس نہیں بن رہا۔ تو اس کی خاص وجہ ہے اور وہ ہے ایڈیٹر کا موڈ۔ دائیں جانب سب سے اوپر والا بٹن جس پر A/A لکھا ہوتا ہے۔ اس کو دبا کر سورس موڈ یا وزی وگ موڈ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ جو لوگ سورس موڈ میں ایڈیٹر استعمال کرتے ہیں، ان کے پاس کاپی پیسٹنگ میں ٹیبل نہیں بنے گا۔ جو لوگ وزی وگ موڈ میں استعمال کرتے ہیں ان کے پاس ٹیبل بآسانی کاپی ہو جائے گا۔
لیکن وزی وگ موڈ مستقل استعمال کرنا درست نہیں، کیونکہ ذرا سی پوسٹ لمبی ہو جائے تو یہ بہت سست رفتار ہو جاتا ہے۔۔!
جزاک الله خیرا شاکر بھائی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top