• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسم "اللہ" معنی اور گرامر: ایک دھریہ اعتراض کا جواب

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اسم "اللہ" معنی اور گرامر: ایک دھریہ اعتراض کا جواب

جواب:

اسم اللہ کے ساتھ "ال" یہ انگریزی "the" کے طور ہر نہیں بلکہ اللہ ایک مکمل نام اور ایک منفرد نام ہے جسے توڑا یا مڑوڑا نہیں جا سکتا۔ ""God کو مزید"God father" میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔جبکہ اسم اللہ کے ساتھ یہ نہیں کیا جاسکتا۔

اور اس ایت کا یہی معنی ہے

[هَلْ:کیا] [تَعْلَمُ:آپؐ جانتے ہیں] [لَهٗ:اس کے] [سَمِيًّا:کسی ہم نام کو] (مریم:65)

اسم اللہ ایک منفرد نام ہے الحمداللہ



اللہ تعالی نے اپنی پہچان خد ہی سورت اخلاص میں کر دی ہے۔۔ کہ ،،،،

قُلْ (کہہ دیں) هُوَ (وہ ) اللّٰهُ (اللہ) اَحَدٌ (یکتا ہے )

اَللّٰهُ (اللہ) الصَّمَدُ (بے نیاز ہے )

لَمْ (نہ ) يَلِدْ (اس نے "کسی کو" جنا ) وَلَمْ (اور نہیں) يُوْلَدْ (وہ "خود" جنا گیا )

وَلَمْ ( اور نہیں) يَكُنْ (ہو) لَهٗ (اس کا) كُفُوًا (ہمسر ) اَحَدٌ (کوئی ایک )

یہ تعریف اللہ سبحانہ وتعالی کی اس قدر منفرد ہے کی کسی شئ میں نہیں پائی جا سکتی ۔ مزید یہ کہ عربی میں "ال" جو کہ "the" کے طور پر استعمال ہوتا ہے جب وہ مخاطب کے جملہ میں ائے گا تو ال غائب ہو جائے گا مثلا میں پکارو یا الرحمٰن بلکہ پکارا جائے یا رحمٰن۔ تو الرحمٰن ایک غیر مناسب لگے گا اس میں "ال" کے بغیر لکھنا یا پکارنا ہونگا ۔۔ کوئی پکارے O the Lord ۔۔۔ کبھی کسی نے سنا ؟ جبکہ غلط ہے۔۔ جس سے واضح ہوا کہ عربی لغت میں اللہ ایک مکمل نام ہے۔ کیونکہ ھم "یا اللہ" پکارتے ہے۔۔

چلتے چلتے ایک دلیل بھی لے لی جئے ۔۔ یہ جو باتیں بھی لکھی ڈکشنری اس کی تائید کرے گی ان شاء اللہ۔

اسم اللہ ایک مکمل نام ہے "ال"اس سے علیحدہ نہیں ۔۔۔۔۔۔



Edward William Lane's Lexicon"



"الله" {Alllah}, [written with the disjunctive alif "الله" meaning God, i.e. the only true god,] accord. to the most correct of the opinions respecting it, which are twenty in number, (K,) or more than thirty, (MF) is a proper name, (Msb,K,) applied to the Being who exists necessarily, by Himself, comprising all the attributes of perfection; (TA;) a proper name denoting the true god, comprising all the excellent divine names; a unity comprising all the essences of existing things; (Ibn-El-Arabee, TA;) the "ال" {AL} being inseparable from it; (Msb:) not derived:







سکین ربط:http://img426.imageshack.us/img426/4340/ewlanelexiconnn0.jpg
 
Top