• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسٹرابری کا اسکوائش

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسٹرابری کا اسکوائش

اجزاء:
  • اسٹرابری کا رس ایک کلو
  • چینی سوا کلو
  • پانی ایک کلو
  • ٹاٹرک ایسڈ تین گرام
  • اسٹرابری ایسن پانچ ملی لیٹر
  • شربت کا سرخ رنگ تین گرام
  • سوڈیم میٹھا بائی سلفائیٹ پانچ گرام
ترکیب:
اسٹرابری کو اچھی طرح دھو کر مکسر سے یا ہاتھوں سے مل کر ان کا رس اچھی طرح نکال لیں پھر اس رس کا صاف باریک کپڑے سے چھان لیں۔پانی میں چینی حل کر کے ایک تار کی چاشنی تیار کریں۔چاشنی کے ٹھنڈا ہونے پر اس میں ٹاٹرک ایسڈ ملا دیں اب اس میں‌اسٹرابری کا رس ملا دیں اس کے بعد رن اور ایسنس بھی ملا دیں۔اب تھوڑے سے گرم پانی میں‌پوٹاشیم میٹھا بائی سلفائیٹ گھول کر پورے اسکوائش میں ملا دیں۔اسٹرابری کا رس تیار ہے اسے تقریبا آٹھ دس دنوں کے بعد استعمال میں لائیں تو زیا دہ مفید ہو گا۔
بشکریہ اردو مجلس​
 
Top