• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کی صحت کے بارے معلومات درکار ہیں-

abumuntasir

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 06، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
اس حدیث کی صحت کے بارے معلومات درکار ہیں-
حدیث صحیح یا حسن یا ضعیف یا موضوع ہے ؟
عن أنس بن مالك رضي الله عنه – خادم رسول الله صلى الله عليه وسلم - قال : ( أنها ستكون ملوك ثم الجبابرة ثم الطواغيت ).أهـ [ مصنف ابن أبي شيبة 6/189 ]
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
امام احمد رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ اس روایت کی سند میں اعمش راوی کی اپنے سے اگلے راوی یعنی شمر سے سماعت ثابت نہیں ہے لہذا روایت منقطع یعنی ضعیف ہے۔
وفي مصنف ابن أبي شيبة ج6/ص189 قال :
حدثنا أبو أسامة عن زائدة عن الأعمش عن شمر عن أنس قال انها ستكون ملوك ثم الجبابرة ثم الطواغيت .

وفي المراسيل لابن أبي حاتم ج1/ص82
أخبرنا حرب بن إسماعيل الكرماني فيما كتب إلي قال قال أحمد بن حنبل الأعمش لم يسمع من شمر بن عطية .
وكذا في جامع التحصيل 1/189 ، قال : وقال أحمد بن حنبل الأعمش لم يسمع من شمر بن عطية . أهـ
 
Top