• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کی کیا سند ہے ؟؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
ایک دفعہ حضرت ام سلمہ نے دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رو رہے ہیں۔ آپ نے عرض کی کہ کیوں رو رہے ہیں تو فرمایا کہ جبریل امین میرے پاس آئے تھے اور بتا کے گئے ہیں کہ حسین ابن علی کو میرہ امت کے کچھ لوگ قتل کر دیں گے۔ میں اسی غم میں رو رہا ہوں۔

کچھ لوگ اس حدیث کو حجت بنا کر ماتم کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ایک دفعہ حضرت ام سلمہ نے دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رو رہے ہیں۔ آپ نے عرض کی کہ کیوں رو رہے ہیں تو فرمایا کہ جبریل امین میرے پاس آئے تھے اور بتا کے گئے ہیں کہ حسین ابن علی کو میرہ امت کے کچھ لوگ قتل کر دیں گے۔ میں اسی غم میں رو رہا ہوں۔

کچھ لوگ اس حدیث کو حجت بنا کر ماتم کو جائز قرار دیتے ہیں۔۔۔۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس کے برعکس شام کے ناصبیوں نے یوم عاشوراء کو شیعوں اور رافضیوں کی مخالفت میں اچھے سے اچھے قسم کا کھانا پکوایا ، نہانے دھونے کا اہتمام کیا ۔۔۔۔ خوشبو و عطر کا استعمال کیا ۔۔۔۔ اچھے سے اچھا کپڑا پہنا اور اس دن کو یوم عید قرار دیا ۔
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
 
Top