• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس صدی کے امام و محدث شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
استاد محترم جو اس صدی کے بہت بڑے محدث تھے 26فروری 2012 کی رات کو وفات پاگئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ جامعہ محمدیہ گوجرانوالا میں چار بجے ادا کیا جائے گا ۔
یہ حقیقت ہے ہر کسی کو موت آنی ہے ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں ،اللہ تعالی استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اور ان کے تلامذہ اور ان کی خدمت قرآن وحدیث کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ آج ایک اتنا بڑا محدث اور عالم چلا گیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ شیخ رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لیے قبر کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
واقعی بہت بڑا دھچکا لگا ہے، مجھے ان سے ملنے کا بہت شوق تھا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کے لئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے، قبر کی سختیوں سے انہیں محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور ان کی خدمات کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وله شيء عنده بأجل مسمىٰ
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فاحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون
سقی اللہ ثراہ و جعل الجنۃ مثواہ
چند دن پہلے ان کی کچھ کتب سے استفادہ کیا طرز تحریر اور قوت استدلال سے متأثر ہو کر دل سے دعائیں نکلیں ۔ اس دفعہ ارادہ تھا کہ پاکستان آ کر ان سے استفادہ کرنے کی کوشش کروں گا ۔
لیکن جب ان پر مرض کے حملے کی خبر سنی تو دل میں عجیب عجیب خیالات پیدا ہونے لگے اور بالآخر آج جب فجر کی نماز کی تیاری میں تھے تو کسی نے وہی خبر سنادی جس کا اندیشہ تھا ۔
اللہ سے دعا ہے کہ جو علماء اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں ان کے علوم کی نشرو اشاعت کی توفیق دے اورجو حیات ہیں ان سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
 
Top