• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

شمولیت
جولائی 04، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
منیر! بالکل تکلیف میں ہوں، جب کسی بے گناہ انسان کا خون بہایا جاتاہے وہ بھی ایسے مذہب کے نام پر جس کا پورا پیغام ہی امن اور امان ہے تو واقعی بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے کہ دل میں ابھی ایمان باقی ہے۔ الحمدللہ
شرک!! غیر اللہ!!! لگتا ہے آپ مجھ سے ابھی واقف نہیں ہے، اس لیے میرے بارے میں کمینٹس دینے سے اچھا ہے فورم کے ناظمین سے میرے بارے میں معلومات حاصل کریں پہلے۔
جی برٹش لوگ انسانیت کی خدمت کرنے کے لیے دنیا کے ہر ملک میں موجود ہیں، جو کسی بھی مذہب یا سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوکر انسانیت کی خدمت کررہے ہیں، آپ اس ملک میں نہیں رہتے اس لیے یہاں کے لوگوں کے بارے میں صرف میڈیا پر پڑ ھ اور دیکھ کر مت پرکھیں، جو مشورہ آپ نے مجھے دیا ہے میڈیا کے بارے میں اس پر آپ خود عمل کررہے ہیں، اس لیے اپنی اصلا ح پہلے کریں محترم۔
اللہ ہم سب کو دین کی سربلندی کے لیے کی گئی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
جی ضرور برٹش لوگ انسانیت کی خدمت کیلئے پوری دنیا میں جاتے ہیں ایسا وہ 300 سالوں سے کر رہے ہیں۔۔۔۔
اور یہی خدمت کرنے وہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی صورت میں برصغیر آئے تھے۔۔۔
افسوس صدا افسوس ! ایک خدمت گزار مارا گیا۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 04، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یہ کوئی ایک بات نہیں ہے، اسلام کے نام پر اگر تحریک طالبان اپنے ہی معصوم مسلمانوں کو ماریں تو وہ خارجی اور جہنم کے کتے کے القاب سے نوازےجاتے ہیں اور داعش کسی غیر مسلم معصوم شہری کو اسلام کے نام پر قتل کرے تو ان کے خلاف بولنے والوں کو تیکھے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کیا اسلام صرف مسلمانوں کی جان ، مال اور عزت کی ضمانت دیتا ہے؟ کیوں اسلام کو آپ لوگوں نے صرف مسلمانوں تک محدود کردیا ہے؟
داد دیتا ہوں اس معصوم بے گناہ قتل ہونے والے شہری کی بیوی کو جس نے پھر بھی کہا کہ مسلمان امن پسند ہیں اسلام امن پسند دین ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے بھی ان حرکتوں کو اسلام مخالف کرتو ت گردانیں ہیں۔ ان لوگوں کوبھی اسلام کی اصل حقانیت کا علم ہے اور آپ لوگوں اتنی بات کا بھی پتہ نہیں ہے کہ ایک انسان کا ساری انسانیت کا قتل ہے نہ کہ صرف ایک مسلمان کا قتل۔
اللہ کے واسطے اپنے امن پسند اسلام کو سمجھیے اور غیر مسلم ممالک میں رہنے والے غیر مسلموں کے بارے میں بھی کچھ سوچیے کہ اس طرح کی حرکتوں سے ان پر اسلام کے بارے میں کیا منفی اثرات پڑیں گے۔
ہر انسان کا خون اسلام میں قیمتی ہے اس کو صرف مسلمانوں تک محدود مت کریں، اپنے مذہب کو سکیڑ کر ایک قوم پر چپساں مت کریں بہن، اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کریں اور اس دین کے لامحدود اغراض پر غور و فکر کریں۔
اس کے علاوہ میں کوئی بحث نہیں کرنا چاہتا، میں کوئی عالم نہیں ہوں مگر مجھے اتنا شعور ضرور ہے کہ اسلام میں پوری انسانیت کے کیا حقوق و فرائض ہیں۔ الحمدللہ
کتنے اچھے ہیں نا برطانوی اور برطانوی حکومت۔۔۔۔
ہے نا
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اتنا دکھ کبھی کسی مسلمان کے شہید ہونے پر ہوا؟؟؟
میرے بھائی مسلمان کے شہید ہونے پر افسوس ہی ہوگا اور کیا ہوگا؟
ویسے آپ کی خودساختہ اسلامی ڈکشنری میں مسلمان اور شہید کون کون ہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
رعد العزاوی نصیریوں کے ٹی وی چینل سما کا رپورٹر تھا اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ شامی و عراقی سرکاری و رافضی چینل کفار کا دفاع کرتے اور ان کیلئے جاسوسی کرتے ہیں
تو ایک محارب معصوم کیسے ہو گیا؟ داد دینی پڑتی ہے مرتد کو معصوم بنانے والے کو
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شکریہ ، پسند ، ناپسند، متفق و غیرمتفق وغیرہ کے ساتھ ایک آئکون ''حیران کن'' کا بھی ہونا چاہئے!!
 
شمولیت
جولائی 04، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
میرے بھائی مسلمان کے شہید ہونے پر افسوس ہی ہوگا اور کیا ہوگا؟
ویسے آپ کی خودساختہ اسلامی ڈکشنری میں مسلمان اور شہید کون کون ہیں؟
میری پوسٹس سے کونسی خودساختہ ڈکشنری واضح ہو رہی ہے۔۔
کیا مرنے والا مسلمان تھا؟؟؟
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
میری پوسٹس سے کونسی خودساختہ ڈکشنری واضح ہو رہی ہے۔۔
کیا مرنے والا مسلمان تھا؟؟؟
مسلمان تھا یا نہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اگر مسلمان بھی ہوتا تو خوارجی اس کو کافر قرار دے کر مار دیتے۔ میرا سوال کا جواب تو دے دیں۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 04، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
مسلمان تھا یا نہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اگر مسلمان بھی ہوتا تو خوارجی اس کو کافر قرار دے کر مار دیتے۔ میرا سوال کا جواب تو دے دیں۔۔۔۔۔
مطلب آپ بات کو گھما رہے ہیں۔۔۔موضوع پر رہیں وہ ایک الگ بحث ہے کہ کس کو کافر کہا۔۔۔اگر رافضی کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں۔۔۔تو ہم اس ایمان سے اعلان براءت کرتے ہیں۔۔۔۔
اگر قرآن جلانے والے ملحد کرد ملیشیا کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں۔۔تو ایسا ایمان آپ اپنے پاس ہی رکھیں۔۔۔۔
باقی میری پوسٹ میں مجھ پر خارجی کا فتوٰی کس بنیاد پر لگا ہے سمجھائیں ذرا
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
مطلب آپ بات کو گھما رہے ہیں۔۔۔موضوع پر رہیں وہ ایک الگ بحث ہے کہ کس کو کافر کہا۔۔۔اگر رافضی کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں۔۔۔تو ہم اس ایمان سے اعلان براءت کرتے ہیں۔۔۔۔
اگر قرآن جلانے والے ملحد کرد ملیشیا کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں۔۔تو ایسا ایمان آپ اپنے پاس ہی رکھیں۔۔۔۔
باقی میری پوسٹ میں مجھ پر خارجی کا فتوٰی کس بنیاد پر لگا ہے سمجھائیں ذرا
بات بلکل سیدھی ہے آپ گھومے ہوئے ہیں اس لیے آپ کو بات گھومی ہوئی لگ رہیہے۔ میری کسی پوسٹ میں آپ دیکھا سکتے ہیں کہ میں نے رافضی ہو مسلمان کب کہا؟۔۔ اگرآپ اسی طرح داعیشیوں کی وکالت کرتے رہے تو انقریب ہر طرح کے ایمان سے بری ہوجائیں گے۔
کردوں پر الزام کے بارے میں بس اتناعرض کرتے ہیں"جھوٹوں پر اللہ کی لعنت" آپ پرمیں نے خوارجی کافتویٰ نہیں لگایا۔
 
Top