• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس ویب سائٹ پر سرچ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
اس ویب سائٹ پر سرچ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
http://www.islamport.com/
کیا آپ انگریزی میں سرچ کرنا چاہتے ہے یا کوئی اور زبان میں؟؟
اگر آپ انگریزی میں یہ پیج آپن کرنا چاہتے ہے تو آپ اس سائٹ اڈریس پر جائے ،
[LINK=http://translate.google.com/translate?sl=auto&tl=en&js=n&prev=_t&hl=en&ie=UTF-8&layout=2&eotf=1&u=http%3A%2F%2Fwww.islamport.com%2F]http://translate.google.com/translate?sl=auto&tl=en&js=n&prev=_t&hl=en&ie=UTF-8&layout=2&eotf=1&u=http%3A%2F%2Fwww.islamport.com%2F[/LINK]
آپکو اس لنک پر پوری سائٹ انگریزی میں نظر آےگی،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی سرچنگ کسی زبان میں بھی ہو لیکن سرچنگ کرنی کیسے ہے مثلا مجھے "صحیح بخاری" میں کوئی حدیث مبارکہ تلاش کرنی ہے تو کیسے کروں؟
سب سے پہلے تو یہ بات ہے کی یہ ویب سائٹ کس کام کے لئے ہے؟
میں نے یہ سائٹ پہلی بار دیکھا ہے.
کیا اس سائٹ میں حدیث تلاش کرتے ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سب سے پہلے تو یہ بات ہے کی یہ ویب سائٹ کس کام کے لئے ہے؟
میں نے یہ سائٹ پہلی بار دیکھا ہے.
کیا اس سائٹ میں حدیث تلاش کرتے ہے؟
سبحان اللہ
واہ سائیں واہ,سوھنڑا اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں پوچھتا(ابتسامہ)
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
سرچ کا طریق کار بہت ہی آسان ہے بس آپ کو جن کتب میں سرچ کرنی ہے ان کے لیے نشان لگانا پڑے گا۔ یعنی اگر حدیث تلاش کرنی ہے تو جمیع الاقسام کے انتخاب کو ختم کریں اور کتب متون الحدیث کو ٹک کریں۔
دوسرا کام یہ کرنا ہے کہ جو لفظ یا عبارت سرچ کرنی ہے اسے " لفظ " یا " عبارت " دونوں طرف کامہ لگا کے سرچ کریں۔
 
Top