1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول حدیث کے سلسلے میں مدد۔۔

'علوم حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر اثری, ‏جنوری 16، 2016۔

  1. ‏جنوری 24، 2016 #11
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,194
    موصول شکریہ جات:
    2,367
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    آپ مطلوبہ کتابوں کے نام یہاں لکھیں ، ان کے ڈاؤن لوڈ لنک دے دیتا ہوں
     
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  2. ‏جنوری 24، 2016 #12
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,340
    موصول شکریہ جات:
    1,076
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    عجیب بات ھے شیخ محترم!
    کل رات میں ’ارر‘ آرھا تھا اور ابھی کھل گیا حالانکہ کل وائ فائ سے کنکٹ کیا تھا۔
     
  3. ‏جنوری 24، 2016 #13
    ابوطلحہ بابر

    ابوطلحہ بابر مشہور رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏فروری 03، 2013
    پیغامات:
    661
    موصول شکریہ جات:
    835
    تمغے کے پوائنٹ:
    195

    میرا مطلب تھا جس طرح اس پوسٹ میں کتابوں کو کیٹاگری کے لحاظ سے الگ الگ کیا ہے ،
    تو یہ دو کتابیں کس کیٹاگری میں شمار ہوں گی۔
     
  4. ‏جنوری 24، 2016 #14
    ابن قدامہ

    ابن قدامہ مشہور رکن
    جگہ:
    درب التبانة
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2014
    پیغامات:
    1,772
    موصول شکریہ جات:
    421
    تمغے کے پوائنٹ:
    198

    نچلا درمیانی لیول

    اس لیول میں طالب علم کا بنیادی مقصد یہ ہونا چاہیے کہ علوم ومصطلح الحدیث کے علم کو پکا کرے اور اسی کے ساتھ معروف کتب حدیث اور ان کے متون سے اپنا تعارف بڑھائے۔ اس لیول کے لئے چند کتب درج ذیل ہیں:
    الرسالة المستطرفة لبيان مشهور كتب السنة المشرفة للکتانی جس کی ایک آڈیو شرح شیخ حاتم العونی نے کی ہے۔
    نخبۃ الفکر اور اس کی شروح (اردو شرح)
    الموقظہ للذہبی
    اختصار علوم الحدیث للحافظ ابن کثیر مع شرح باعث الخثیث
    التحدیث فی علوم الحدیث
    اس کے ساتھ ساتھ، منتخب احادیث پر مشتمل مشہور کتب کا مطالعہ کرے، مثلا:
    عمدۃ الاحکام للمقدسی
    بلوغ المرام مع سبل السلام یا دیگر شروح
    ریاض الصالحین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں