العلم
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 21، 2013
- پیغامات
- 36
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 28
اسلام اعتدال وتوازن اور عدل واستقامت کا دین ہے۔ قرآن وسنت میں بہت سی ایسی آیات واحادیث ہیں جو اسلام کی وسطیت اور اس کے افراط وتفریط سے پاک متوازن ومعتدل ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ ایسی وسطیت جس میں کوئی انحراف وکجی نہیں ہے۔ اس لیے کہ یہی وہ حق ہے جو آسمان سے اترا ہے۔ لہذا وہ غلو وتقصیر اور افراط وتفریط سے پاک ہے۔ نہ اس میں انتہا پسندی ہے اور نہ ا ضاعت وبربادی اور نہ سستی ودلیری۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_میڈیا/اعتدال_ومیانہ_روی__کتاب_وسنت_کی_روشنی_میں.aspx
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_میڈیا/اعتدال_ومیانہ_روی__کتاب_وسنت_کی_روشنی_میں.aspx