• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افطاری میں جلدی کرنا بھلائی کا سبب (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ​


افطاری میں جلدی کرنا بھلائی کا سبب ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
يزال الناس بخير ما عجلو الفطر
لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک روزہ جلد
افطار کرتے رہیں گے۔
رواه البخاري (1957) و مسلم (1098)
http://www.facebook.com/​IslamicUrduGraphics


Direct Link
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
سموسے بھی تو نظر نہیں آ رہے؟
بس پکوڑوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے افطار میں۔۔!
اعجاز بھائی پکوڑے اور سموسے افطاری کے وقت شاید نہیں کھاتے.؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اعجاز بھائی نے شاید مجھے ذہن میں رکھتے ہوئے یہ گرافک تیار کیا ہوگا کیونکہ مجھے اس موسم میں سموسے اور پکوڑے اچھے نہیں لگتے۔اعجاز بھائی میرا خیال رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔محمد ارسلان بھائی پر بھی تھوڑا سا ترس کیجیے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واہ اعجاز بھائی کیا ہم آپ کے چھوٹے بھائی نہیں ہے؟

مجھے اس موسم میں سموسے اور پکوڑے اچھے نہیں لگتے۔
اچھا کوئی بات نہیں۔نہیں اچھے لگتے تو نہ لگیں لیکن خرید لیا کرو آخر میں کس دن کام آؤں گا؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا

ہر نیکی کے کام میں جلدی کرنا اللہ کی رضا کا باعث ہے۔

﴿ وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَ‌بِّ لِتَرْ‌ضَىٰ ٨٤ ﴾ ۔۔۔ سورة طه
اور میں نے اے رب! تیری طرف جلدی اس لئے کی کہ تو خوش ہو جائے (84)
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
تمام بھائیوں کا شکریہ
ویسے رحیق بھائی نے جو چیزیں ڈاونلوڈ کرکے دی ہیں ان میں پکوڑے نہیں تھے !!!
آج تک کسی بھی گرافکس ڈیزائنر کو یہ خیال نہیں آیا کہ پکوڑے بھی کورل ڈرا وغیرہ میں بنائے جاسکتے ہیں ۔۔ ابتسامہ
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
اعجاز بھائی یہ پکوڑے کم اور گول گپے زیادہ لگ رہے ہیں۔۔۔اب اگر گول گپے افطاری کے وقت کھائیں گے ناں تو پھر معدے کا جو حشر نشر ہوگا وہ ہر کوئی خوب جانتا ہے۔۔بہرحال اللہ آپکو جزائے خیر دے اور ہم کو ہمت دے کہ اسی طرح ہم زیادہ سے زیادہ اللہ کے دین کی خدمت کرسکیں۔یہ بات بڑی واضح ہے کہ گرافکس جتنے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں تو لوگ ایک تو اتنی ہی دلچسپی سے نا صرف پڑھتے ہیں بلکہ آگے اپنے دوستو احباب کو بھی بھیجتے ہیں تو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سلسلہ کو مستقل بنایا جائے۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔مزید گرافکس کا انتظار رہے گا
 
Top