• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افطار کے وقت جھنم سے چھٹکارا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10253898_568514349953497_5162327323177147754_n.jpg



1643- حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < إِنَّ لِلَّهِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ >۔

* تخريج: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفۃ الأشراف: ۲۳۳۵، ومصباح الزجاجۃ: ۵۹۷)

(حسن صحیح) (حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے، نیز ملاحظہ ہو: صحیح الترغیب : ۹۹۱ - ۹۹۲ ، صحیح ابن خزیمہ : ۱۸۸۳ )

۱۶۴۳- جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا : ''اللہ تعالی ہر افطار کے وقت کچھ لو گوں کو جہنم سے آزاد کر تا ہے اور یہ(رمضان کی ) ہررات کو ہو تا ہے ''۔

(سنن ابن ماجہ: 1643،باب ما جاء فی فضل شہر رمضان وصححہ الالبانی)


یا اللہ! (سبحان و تعالیٰ) ھم سب کو بھی افطاری کے وقت جہنم سے چھٹکارا نصیب فرما دے -

آمین یا رب العالمین

لنک
 
Last edited:
Top