• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا !!!

شاعر مشرق علامہ اقبال رحمہ اللہ کو نہ قوم نے سمجھا اور نہ مغرب نے، مغرب سمجھتا تو زندہ نہ چھوڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔
قوم سمجھتی توسوتی نہ،بلکہ سدھرتی جاتی۔۔۔۔۔۔۔
ان سیکولرکو بھگاتی۔۔۔۔
مگر آج ہم پر ایک فیصد سیکولر طبقہ راج کررہا ہے اورفلسفہ خودی کے چاہنے والے صرف شاعری کررہے ہیں۔۔۔۔
ہائے افسوس ۔۔۔۔۔
متاع کاروان جاتا رہا۔۔۔

1891389_372812379523696_1025294549_o.jpg

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
¤ اقبال ¤
"لکھنا نہیں آتا تو میری جان, پڑھاکر.
ہوجائے گی مشکل تیری آسان, پڑھا کر.
پڑھنے کیلئے تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو.
چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر.
لاریب, تیری روح کو تسکین ملے گی.
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر.
پیدا ہو تیری بحر کی موجوں میں تلاطم.
تو ہستی اقبال کے دیوان پڑھا کر.
آجائے گا اقبال! تجھے جینے کا قرینہ.
تو "سرور کونین" کے فرمان پڑھا کر."
 
Top