• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جناب من کیوں اپنی بھی تذلیل کیے جارہے ہو، اور اپنے ہم نواؤں کا بھی سر شرم سے جھکائے جا رہے ہو۔؟ جب اتنے سارے ثبوت دکھا چکا ہوں، کہ جب میں نے تمہارے بار بار مطالبے پہ کہ ۔۔۔ دس کا اثبات دکھاؤ۔۔۔دس کا اثبات دکھاؤ۔۔۔دس کا اثبات دکھاؤ۔۔۔گنتی کے ساتھ۔۔۔گنتی کے ساتھ۔۔۔گنتی کے ساتھ۔۔۔اس پر ابن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث پیش کرکے دکھا دیا کہ یہ لیں جناب ۔۔ اور اب رفع الیدین شروع کریں۔ تو جناب نے فٹ کہا تھا کہ آپ نے چار رفعیں تو حدیث سے دکھائی ہیں اور باقی چھ رفعیں قیاس سے ثابت کی ہیں۔ چونکہ گڈمسلم صاحب قیاس کو آپ لوگ مانتے نہیں لہٰذا باقی چھ بھی چار کی گنتی کی طرح حدیث سے دکھائیں۔ اور یہ بات ایک بار نہیں بلکہ کئی بار کہتے چلے گئے۔ جس کے کچھ ثبوت پوسٹ نمبر7 میں دکھا چکا ہوں۔

تمہاری اس ہٹ دھرمی کو دیکھ کر میں نے کچھ یوں تبصرہ کیا تھا۔
'' پہلی بات یہ قیاس ہے ہی نہیں (اگر قیاس ہے تو ثابت کیجیے ) بلکہ آپ کی طرح اگر گنتی پر آئیں تو چار کی طرح چھ بھی حدیث سے ثابت ہیں لیکن اگر آپ اس پر قیاس قیاس کا ہی نعرہ لگانے سے نہیں رکتے تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''
اب تم میری اس بات
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔
کو لیکر مجھ سے ہی مطالبہ کیے جارہے ہو کہ تم نے سچ کہا تھا یا جھوٹ ؟ پہلے اس بات کا فیصلہ ہوجائے۔۔۔۔واہ جناب ماسٹر جی واہ

جناب من کچھ عقل کو بھی استعمال کرلیا کریں۔ ویسے ہمیں معلوم ہی ہے کہ آپ لوگ عقل سے تو بالکل کام لیتے ہی نہیں کیونکہ مقلد جو ہیں۔ اور مقلد اندھیرے میں ہی ٹھوکری مارتا ہے۔ جیسا کہ آپ یہاں مارتے چلے جارہے ہیں۔

حضور تم نے جو میری اس عبارت ’’ تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ ‘‘ نقل کرکے مجھ سے سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کروانے بیٹھ گئے ہو۔ پہلے یہ بتاؤ کہ اس عبارت کی سمجھ بھی آئی ہے تمہیں کہ نہیں ؟ میں یقین سے کہتا ہوں کہ بالکل سمجھ آئی ہی نہیں۔ کیونکہ اگر آئی ہوتی تو پھر نقل نہ کرتے۔ کوئی بات نہیں مقلد ہوتے ہی ایسے ہیں۔ اگر سمجھ آجائے تو تقلید نہ چھوڑ دیں ؟

میں نے اپنے اس اقتباس
'' پہلی بات یہ قیاس ہے ہی نہیں (اگر قیاس ہے تو ثابت کیجیے ) بلکہ آپ کی طرح اگر گنتی پر آئیں تو چار کی طرح چھ بھی حدیث سے ثابت ہیں لیکن اگر آپ اس پر قیاس قیاس کا ہی نعرہ لگانے سے نہیں رکتے تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''
کی پہلے بھی وضاحت کی ہے۔ اب دوبارہ بھی مختلف الفاظ کے ساتھ کردیتا ہوں۔ جناب اس میں دو باتیں ہیں۔

پہلےحصہ میں چھ رفعوں کو آپ کا قیاسی کہنے کا بالکل صریح میری طرف سے انکار ہے۔اور مطالبہ بھی ہے کہ تم اگر کہتے ہو کہ یہ قیاسی ہیں تو پھر ثابت کرو۔۔۔ اب اس مطالبے کا جواب تلمیذ صاحب آکر دیں گے ؟ یا یہ بھی جناب کی ذمہ داری ہے۔
اس اقتباس کے دوسرے حصہ میں یہ بات ہے کہ اگر تم اس کو زبردستی قیاسی قیاسی قیاسی ہی کہتے ہو، اور کہتے جا رہے ہو تو سن لو پھر قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں ۔۔۔

اب پہلے فیصلہ ہوگا کہ جب میں نے انکار کیا کہ یہ قیاس ہے ہی نہیں۔ اور مطالبہ بھی کیا کہ اگر تم کہتے ہو کہ یہ قیاس ہے تو پھر ثابت کرو۔۔۔ اس کے بعد میرے ان الفاظ ’’ تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ ‘‘ کی طرف آئیں گے۔ اور میں ان شاءاللہ وضاحت کرونگا۔اور بتاؤنگا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟ ۔۔۔ ان شاءاللہ

اور میں نے جو دو سوال تم سے کیے ہوئے ہیں۔ وہ بھی اسی پہلی بات سے متعلق ہیں۔ سوال دھرائے دیتا ہوں

1۔ پہلے قیاس کی لغوی اور اصطلاحی تعریف پیش کریں گے۔ اور اگر کوئی شرائط وغیرہ ہیں یا ارکان ہیں تو وہ بھی پیش کریں گے۔(کیونکہ یہ نہ ہو کہ آپ نے قیاس کسی اور بلا کا نام رکھا ہوا ہو۔)
2۔ اور اس کے بعد بالتفصیل یہ ثابت کریں گے کہ چھ رفعیں کیسے قیاس سے ثابت ہیں۔؟
جناب ہمت کریں، اور ان چھ رفعوں کو قیاس سے ثابت کرنے کےلیے پوری ذریت مقلدیت کو بھی اکٹھا کرلیں۔ کہ یہ کیسے قیاس سے ثابت ہیں۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
اگر تم کہتے ہو کہ یہ قیاس ہے تو پھر ثابت کرو۔۔۔
ثابت تو ہوچکا ہے مسٹر گڈ مسلم بقول خود آپ کے
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''

یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
اس کے بعد میرے ان الفاظ ’’ تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ ‘‘ کی طرف آئیں گے۔ اور میں ان شاءاللہ وضاحت کرونگا۔اور بتاؤنگا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟ ۔۔۔ ان شاءاللہ
جھوٹ اور چکر بازی تو یہی پر ثابت ہوچکی مسٹر گڈ مسلم ،آپ نے اقتباس میں اپنی ہی لکھی پوری عبارت پیش نہیں کی ۔ اسمیں سے یہ عبارت ہضم فرماگئے "اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی" ۔۔
مسٹر گڈ مسلم آپ نے اسی بات کے سچ ہا جھوٹ ہونے کا اقرار کرنا ہے کہ باقی چھ رفعیں قیاس سے قرآن حدیث سے مستنبط مانا تو کون سی حدیث پر قیاس کیا ؟
عجیب بات ہے کہ مسٹر گڈ مسلم اقرار بھی کر رہے ہیں قیاسی رفع الیدین کو ثابت کرنے کا اور انکار بھی ؟ بھئی اک بات کرو ،اور بتاؤ انکار جھوٹ تھا یا اقرار ؟

شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ثابت تو ہوچکا ہے مسٹر گڈ مسلم بقول خود آپ کے
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''

یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
جناب مسٹر مقلد(جاہل) صاحب نہ میں نے پہلے انکار کیا تھا اور نہ اب انکار کرتا ہوں اور نہ ان شاءاللہ کرونگا۔۔لیکن بات جس ترتیب سے بیان کی تھی، اسی ترتیب سے ہی چلے گی۔ ان شاءاللہ۔ تجھے بےشرمی یہاں نہیں کرنے دونگا۔ہاں ہٹ دھرمی کرتے رہو تو تمہاری مرضی۔۔ لیکن ہٹ دھرمی کانقصان بھی تجھے ہوگا۔ ان شاءاللہ
جھوٹ اور چکر بازی تو یہی پر ثابت ہوچکی مسٹر گڈ مسلم ،آپ نے اقتباس میں اپنی ہی لکھی پوری عبارت پیش نہیں کی ۔ اسمیں سے یہ عبارت ہضم فرماگئے "اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی" ۔۔
یہ تمہارا جھوٹ، الزام اور خیانت ودھوکہ کے ساتھ تمہاری جہالت کو واضح کرنے والا اقتباس ہے۔جس پوسٹ کا جناب نے اقتباس لیا ہے۔ اسی پوسٹ میں ہی مکمل اقتباس موجود ہے۔ ٹھیک ہے ہم مانتے ہیں تم جاہل ہو، لیکن اندھے نہیں ہو۔ اس لیے آنکھیں کھول کر لکھا کرو۔شکریہ
مسٹر گڈ مسلم آپ نے اسی بات کے سچ ہا جھوٹ ہونے کا اقرار کرنا ہے کہ باقی چھ رفعیں قیاس سے قرآن حدیث سے مستنبط مانا تو کون سی حدیث پر قیاس کیا ؟
عجیب بات ہے کہ مسٹر گڈ مسلم اقرار بھی کر رہے ہیں قیاسی رفع الیدین کو ثابت کرنے کا اور انکار بھی ؟ بھئی اک بات کرو ،اور بتاؤ انکار جھوٹ تھا یا اقرار ؟
شکریہ
جناب محترم ماقبل پوسٹ میں میں نے پہلے اپنا اقتباس پیش کیا۔ اور اس کےبعد کچھ یوں بھی لکھا۔ جس کو تم ہضم کرنے کے چکروں میں پڑ گئے ہو، جناب ایسا ہر گز نہیں کرنے دیا جائے گا۔ ان شاءااللہ
پہلےحصہ میں چھ رفعوں کو آپ کا قیاسی کہنے کا بالکل صریح میری طرف سے انکار ہے۔اور مطالبہ بھی ہے کہ تم اگر کہتے ہو کہ یہ قیاسی ہیں تو پھر ثابت کرو۔۔۔ اب اس مطالبے کا جواب تلمیذ صاحب آکر دیں گے ؟ یا یہ بھی جناب کی ذمہ داری ہے۔
اس اقتباس کے دوسرے حصہ میں یہ بات ہے کہ اگر تم اس کو زبردستی قیاسی قیاسی قیاسی ہی کہتے ہو، اور کہتے جا رہے ہو تو سن لو پھر قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں ۔۔۔
جناب مقلد( جاہل) صاحب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں، اور اب بھی کہتا ہوں کہ کیوں اپنے اور اپنے مسلک والوں کے لیے بدنامی کا سبب بنتے جارہے ہو۔ کم از کم اپنی بدنامی کی فکر نہیں تو اپنے مسلک ومسلک والوں کا ہی لحاظ رکھ لو۔ شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اگر کسی کو موضوع پر بات کرنی ہے تو کیجئے اور ایک دوسرے کی توہین و تنقیص ہی کرنی ہے تو ایک دوسرے سے ای میل ایڈریس لے لیں اور وہاں اپنا مناقشہ جاری رکھیں۔ آئندہ ایسی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی جو موضوع سے ہٹ کر فقط دوسرے کی تحقیر پر مبنی ہوں۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
جناب مسٹر مقلد(جاہل) صاحب نہ میں نے پہلے انکار کیا تھا اور نہ اب انکار کرتا ہوں اور نہ ان شاءاللہ کرونگا۔۔لیکن بات جس ترتیب سے بیان کی تھی، اسی ترتیب سے ہی چلے گی۔ ان شاءاللہ۔ تجھے بےشرمی یہاں نہیں کرنے دونگا۔ہاں ہٹ دھرمی کرتے رہو تو تمہاری مرضی۔۔ لیکن ہٹ دھرمی کانقصان بھی تجھے ہوگا۔ ان شاءاللہ

یہ تمہارا جھوٹ، الزام اور خیانت ودھوکہ کے ساتھ تمہاری جہالت کو واضح کرنے والا اقتباس ہے۔جس پوسٹ کا جناب نے اقتباس لیا ہے۔ اسی پوسٹ میں ہی مکمل اقتباس موجود ہے۔ ٹھیک ہے ہم مانتے ہیں تم جاہل ہو، لیکن اندھے نہیں ہو۔ اس لیے آنکھیں کھول کر لکھا کرو۔شکریہ

جناب محترم ماقبل پوسٹ میں میں نے پہلے اپنا اقتباس پیش کیا۔ اور اس کےبعد کچھ یوں بھی لکھا۔ جس کو تم ہضم کرنے کے چکروں میں پڑ گئے ہو، جناب ایسا ہر گز نہیں کرنے دیا جائے گا۔ ان شاءااللہ

جناب مقلد( جاہل) صاحب میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں، اور اب بھی کہتا ہوں کہ کیوں اپنے اور اپنے مسلک والوں کے لیے بدنامی کا سبب بنتے جارہے ہو۔ کم از کم اپنی بدنامی کی فکر نہیں تو اپنے مسلک ومسلک والوں کا ہی لحاظ رکھ لو۔ شکریہ
مسٹر گڈ مسلم کی حالت کو دیکھتے ہوئے میں یہاں پر میں صرف اپنا سوال دھرارہا ہوں کیونکہ انہوں نے اس کا جوا ب بلکل بھی نہیں دیا
جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
اگلی بات
مسٹرگڈ مسلم نے لکھا تھا پوسٹ نمبر 11 میں
اب پہلے فیصلہ ہوگا کہ جب میں نے انکار کیا کہ یہ قیاس ہے ہی نہیں۔ اور مطالبہ بھی کیا کہ اگر تم کہتے ہو کہ یہ قیاس ہے تو پھر ثابت کرو۔۔۔ اس کے بعد میرے ان الفاظ ’’ تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ ‘‘ کی طرف آئیں گے۔ اور میں ان شاءاللہ وضاحت کرونگا۔اور بتاؤنگا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟ ۔۔۔ ان شاءاللہ
اور اس عبارت میں مسٹر گڈ مسلم نے ہائی لائیٹ کئیے ہوئے الفاظ میں ذکر نہیں کیا بلکل ان کے ہی اس اقرار کا دیکھئیے مکمل دعوٰی اقرار یہ تھا
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''

اس عبارت میں سے مسٹر گڈ مسلم نے پوسٹ نمبر 11 میں یہ الفاظ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''شامل ہی نہیں کئے ،جس کا اقتباس میں نے پیش کیا تھا پوسٹ نمبر 12
میں۔اب جب موصوف مسٹر گڈ مسلم فیصلہ کرنے لگے تھے تو اپنے پورے دعوے پر فیصلہ کرنا چاھئیے یا صرف اس دعوےپر کہ وہ
قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔
پر ہی فیصلہ کریں گے ؟؟موصوف کے دعوے کا خاص الخاص حصہ تھا جو کہ متعلقہ موضوع "مختلف فیہ رفع الیدین " سے متعلق تھا ،جس میں مسٹر گڈ مسلم نے اقرار فرمایا کہ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔'' کیونکہ موصوف وہاں اصل موضوع میں اپنے عمل یعنی چار رکعات میں دس جگہ کے اثبات کی کوئی حدیث پیش نہیں کرسکے جس میں ان کے مکمل عمل کا اثبات ہو۔ مسٹر گڈ مسلم نے وہاں صرف دو جمع دو چار کر کے تاثر یہی دینا چاہا کہ یہ دو جمع دو چار بھی حدیث ہی ہے ، کیونکہ وہاں ساراوقت موصوف قیاس کا انکار کرتے رہے اور بلآخر اقرار کر ہی بیٹھے نا نا کرتے ۔
اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار سامنے آچکا کہ موصوف کا مکمل عمل "قیاس" سے ہی ثابت ہوسکتا ہے جوکہ انہوں نے کیا بھی دو جمع دو چار کے ساتھ۔ تو میرا سوال حق بجانب ہوا کہ بتاؤ مسٹر گڈ مسلم آپ نے کس حدیث پر قیاس کیا ؟
اور جیسا کہ مسٹر گڈ مسلم اقرار قیاس کے بعد بھی منکر قیاس بننے کی ناکام کوشش فرمارہے ہیں اپنے صریح دعوے کے بعد یعنی
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''

ایک تو مسٹر گڈ مسلم نے یہ موضوع شروع ہی اپنے اقرار پر پردہ ڈالنے کے لئے کیا اور دوسرا اصل مسئلہ سے راہ فرار جو کرنا تھا ۔ اسلئے میری مسٹر گڈ مسلم سے گزارش ہے کہ یہاں اپنا وقت ضایع نہ کریں بلکہ اصل موضوع http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-مختلف-فیہ-رفع-الیدین-منسوخ-ہے۔؟.6997/#post66899
کی طرف توجہ کریں وہاں میری درجن بھر پوسٹیں موصوف کی راہ تک رہی ہیں کہ مسٹر گڈ مسلم ان کے جواب میں کوئی ایک ہی ایسی حدیث پیش کردیں جس میں ان کے فرقہ اہل حدیث کا مکمل عمل رفع الیدین کے اثبات میں صاف صاف دیکھا جاسکے بغیر دو جمع دو چار کئے۔
اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار خود ان کی لکھائی کے ساتھ بار بار ثابت ہوچکا کہ
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''

تو مسٹر گڈ مسلم سے اب اور سوال بھی کرنا میرا حق ہے کہ
جو قیاس آپ مانتے ہیں وہ کون کرتا ہے ؟
امتی کرتا ہے یا کوئی اور؟
اگر امتی قرآن اور حدیث سے مستنبط قیاس کرتا ہے تو وہ قیاس کیا بن جاتا ہے ؟قرآن؟
یا پھر قرآن و حدیث سے مستنبط قیاس ، قیاس کرنے کے بعد حدیث بن جاتا ہے؟
کیونکہ آپ حجت جو مانتے ہیں قرآن و سنت سے مستنبط قیاس کو ، اور آپ کا دعوٰی یہ بھی ہے کہ آپ صرف دو ہی دلیلیں حجت مانتے ہیں اک قرآن دوسری حدیث۔کیوں ٹھیک ہے یا نہیں؟

مسٹر گڈ مسلم اب خود ہی یہ ثابت بھی کریں کہ جن رفعوں کو موصوف نے قرآن و حدیث سے مستنبط قرار دے کر ان کو قیاس سے ثابت کردینے کا اقرار فرمایا وہ قیاس ان کے ہاں حجت ہوا کہ نہیں؟ اسکی تعریف بھی انہیں کو کرنا ہوگی اور جو سوال اوپر پوچھے ہیں وہ بھی بلتفصیل جواب میں شامل کریں۔

شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جناب من ادھر ادھر کی باتوں میں نہ پڑو، سب پر آپ کی حقیقت واضح ہوچکی ہے۔ اور اراکین کچھ یوں بھی فرما چکے ہیں۔
سہج صاحب،
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دو جمع دو چار کی دلیل قیاس نہیں ہے۔ یہ عالمی حقیقت ہے۔ قیاس وہاں ہوتا ہے جہاں مختلف ممکن الوقوع باتوں سے ایک بات کو کسی وجہ سے ترجیح دی جاتی ہو۔ دو اور دو ہمیشہ اور ہر صورت چار ہی ہوں گے۔ تین اور پانچ یا بائیس نہیں ہوں گے۔ اہلحدیث سے اختلاف ضرور رکھیں لیکن ایسی باتیں کر کے اپنا مضحکہ نہ اڑوائیں۔
کم از کم اراکین کےلیے ہی سدھر جاؤ۔ اور یہی بات یقیناً آپ کے اپنے بھی سوچ رہے ہونگے۔ بلکہ سوچتے ہونگے۔۔ کہ یہ کیسا ہمارے مسلک کا ترجمان بنا ہوا ہے۔؟

جناب اب الزام تراشی وغیرہ پہ نہ اتریں، اور نہ اس بات کا درس دیں کہ یہاں جاؤ وہاں جاؤ۔ بلکہ یہاں جو آپ سے پوچھا جا رہا ہے۔ وہ بتاؤ۔ یا پھر مان جاؤ کہ میں نے غلط بیان دے دیا تھا۔ آخر ایک بات کو قیاسی کہہ رہے ہو تو پھر ثابت کرنے میں کیا حرج ہے۔؟ (اسی کو ثابت کروانے کےلیے تو میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا۔) کیونکہ میں نے تو تمہارے اس قیاس کا انکار ہی کیا تھا۔ جس سے تم کان چرا رہے ہو۔ لیکن جناب کو یاد ہونا چاہیے کہ ایسے کان نہیں چرانے دیے جائیں گے۔ بلکہ جواب دینا ہوگا۔ یا پھر اسی طرح ہی ادھر ادھر کی مار کر اپنی اور اپنے مذہب کے ساتھ اپنے مسلک والوں کی تذلیل کا سامان فراہم کرنے کا ہی سوچ لیا ہے تو ٹھیک ہے۔

میرا پورا اقتباس اور اس پر میری وضاحت دوبارہ پیش ہے۔ اب کی بار مقلدانہ سوچ سے نہیں بلکہ فہم وفکر سے پڑھنا۔ شاید کہ کچھ توفیق مل جائے۔

'' پہلی بات یہ قیاس ہے ہی نہیں (اگر قیاس ہے تو ثابت کیجیے ) بلکہ آپ کی طرح اگر گنتی پر آئیں تو چار کی طرح چھ بھی حدیث سے ثابت ہیں لیکن اگر آپ اس پر قیاس قیاس کا ہی نعرہ لگانے سے نہیں رکتے تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''
جناب اس میں دو باتیں ہیں۔
پہلےحصہ میں چھ رفعوں کو آپ کا قیاسی کہنے کا بالکل صریح میری طرف سے انکار ہے۔اور مطالبہ بھی ہے کہ تم اگر کہتے ہو کہ یہ قیاسی ہیں تو پھر ثابت کرو۔۔۔ اب اس مطالبے کا جواب تلمیذ صاحب آکر دیں گے ؟ یا یہ بھی جناب کی ذمہ داری ہے۔
اس اقتباس کے دوسرے حصہ میں یہ بات ہے کہ اگر تم اس کو زبردستی قیاسی قیاسی قیاسی ہی کہتے ہو، اور کہتے جا رہے ہو تو سن لو پھر قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں ۔۔۔
اب کی بار ہمیں قوی امید ہے کہ جناب کچھ جواب کی طرف آئیں گے۔ لیکن اگر نہ آئے تو پھر ان شاءاللہ کوئی دوسرا تیسرا طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ باقی رہا رفع الیدین والا تھریڈ۔ تو جناب اس کےلیے جوابات تیار کرلیے ہوئے ہیں۔ آپ یہاں سے تو خلاصی کروائیں، ان شاءاللہ وہاں بھی آپ کی طرح بازاری نہیں بلکہ ماقبل کی طرح علمی گفتگو ہی پوسٹ کرونگا۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
جناب من ادھر ادھر کی باتوں میں نہ پڑو، سب پر آپ کی حقیقت واضح ہوچکی ہے۔ اور اراکین کچھ یوں بھی فرما چکے ہیں۔
کم از کم اراکین کےلیے ہی سدھر جاؤ۔ اور یہی بات یقیناً آپ کے اپنے بھی سوچ رہے ہونگے۔ بلکہ سوچتے ہونگے۔۔ کہ یہ کیسا ہمارے مسلک کا ترجمان بنا ہوا ہے۔؟​
جناب اب الزام تراشی وغیرہ پہ نہ اتریں، اور نہ اس بات کا درس دیں کہ یہاں جاؤ وہاں جاؤ۔ بلکہ یہاں جو آپ سے پوچھا جا رہا ہے۔ وہ بتاؤ۔ یا پھر مان جاؤ کہ میں نے غلط بیان دے دیا تھا۔ آخر ایک بات کو قیاسی کہہ رہے ہو تو پھر ثابت کرنے میں کیا حرج ہے۔؟ (اسی کو ثابت کروانے کےلیے تو میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا۔) کیونکہ میں نے تو تمہارے اس قیاس کا انکار ہی کیا تھا۔ جس سے تم کان چرا رہے ہو۔ لیکن جناب کو یاد ہونا چاہیے کہ ایسے کان نہیں چرانے دیے جائیں گے۔ بلکہ جواب دینا ہوگا۔ یا پھر اسی طرح ہی ادھر ادھر کی مار کر اپنی اور اپنے مذہب کے ساتھ اپنے مسلک والوں کی تذلیل کا سامان فراہم کرنے کا ہی سوچ لیا ہے تو ٹھیک ہے۔​
میرا پورا اقتباس اور اس پر میری وضاحت دوبارہ پیش ہے۔ اب کی بار مقلدانہ سوچ سے نہیں بلکہ فہم وفکر سے پڑھنا۔ شاید کہ کچھ توفیق مل جائے۔​
اب کی بار ہمیں قوی امید ہے کہ جناب کچھ جواب کی طرف آئیں گے۔ لیکن اگر نہ آئے تو پھر ان شاءاللہ کوئی دوسرا تیسرا طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ باقی رہا رفع الیدین والا تھریڈ۔ تو جناب اس کےلیے جوابات تیار کرلیے ہوئے ہیں۔ آپ یہاں سے تو خلاصی کروائیں، ان شاءاللہ وہاں بھی آپ کی طرح بازاری نہیں بلکہ ماقبل کی طرح علمی گفتگو ہی پوسٹ کرونگا۔​
مسٹر گڈ مسلم سے ان کے دعوے اور اقرار سے متعلق سوال کئے تھے جن کے جوا ب موصوف نے بلکل بھی نہیں دئیے​
سوال نمبر 1​
جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
سوال نمبر 2​
اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار سامنے آچکا کہ موصوف کا مکمل عمل "قیاس" سے ہی ثابت ہوسکتا ہے جوکہ انہوں نے کیا بھی دو جمع دو چار کے ساتھ۔ تو میرا سوال حق بجانب ہوا کہ بتاؤ مسٹر گڈ مسلم آپ نے کس حدیث پر قیاس کیا ؟
سوال نمبر 3​
دو جمع دو چار کئے۔
اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار خود ان کی لکھائی کے ساتھ بار بار ثابت ہوچکا کہ​
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''
تو مسٹر گڈ مسلم سے اب اور سوال بھی کرنا میرا حق ہے کہ
جو قیاس آپ مانتے ہیں وہ کون کرتا ہے ؟
سوال نمبر 4​
امتی کرتا ہے یا کوئی اور؟
سوال نمبر 5
اگر امتی قرآن اور حدیث سے مستنبط قیاس کرتا ہے تو وہ قیاس کیا بن جاتا ہے ؟قرآن؟
سوال نمبر 6
یا پھر قرآن و حدیث سے مستنبط قیاس ، قیاس کرنے کے بعد حدیث بن جاتا ہے؟
کیونکہ آپ حجت جو مانتے ہیں قرآن و سنت سے مستنبط قیاس کو ، اور آپ کا دعوٰی یہ بھی ہے کہ آپ صرف دو ہی دلیلیں حجت مانتے ہیں اک قرآن دوسری حدیث۔کیوں ٹھیک ہے یا نہیں؟
سوال نمبر 7
مسٹر گڈ مسلم اب خود ہی یہ ثابت بھی کریں کہ جن رفعوں کو موصوف نے قرآن و حدیث سے مستنبط قرار دے کر ان کو قیاس سے ثابت کردینے کا اقرار فرمایا وہ قیاس ان کے ہاں حجت ہوا کہ نہیں؟ اسکی تعریف بھی انہیں کو کرنا ہوگی اور جو سوال اوپر پوچھے ہیں وہ بھی بلتفصیل جواب میں شامل کریں۔
مزید فرماتے ہیں
اب کی بار ہمیں قوی امید ہے کہ جناب کچھ جواب کی طرف آئیں گے۔ لیکن اگر نہ آئے تو پھر ان شاءاللہ کوئی دوسرا تیسرا طریقہ اختیار کیا جائے گا۔​
مسٹر گڈ مسلم دوسروں کو نصیحت کرنے کی بجائے خود اپنے عمل کو درست کیجئے اقرار خود کا ہے کہ​
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔'
اور ابھی تک آپ نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں دکھائی جس سے ثابت ہو آپ کا دعوٰی۔اسی لئے تو آپ سے مندرجہ بالا سوالات کئے ہیں،جب تک آپ ان کا جواب سچ سچ نہیں دیتے اس وقت تک آپ سے مطالبہ جاری رہے گا ۔
اب کی بار ہمیں قوی امید ہے کہ جناب کچھ جواب کی طرف آئیں گے۔ لیکن اگر نہ آئے تو پھر ان شاءاللہ کوئی دوسرا تیسرا طریقہ اختیار کیا جائے گا۔​
مسٹر گڈ مسلم کے پاس ابھی دوسرا اور تیسرا آپشن بھی موجود ہے (ابتسامہ) ماشاء اللہ​
مسٹر گڈ مسلم میرے پاس دوسرا راستہ ہے نہ تیسرا بس اک ہی راستہ ہے جو کہ آپ کے اقرار پر جاپہنچا ہے کہ آپ بقیہ رفعوں کو قیاس سے ثابت کرنے کا دعوٰی بزبان خود کرچکے۔ ہاں اس کے بارے میں دلیل کوئی بھی پیش نہیں کی ،بلکل اسی طرح جیسے آپ مقلدین پر طعن کرتے ہو کہ وہ اندھے مقلد ہیں بلکل ویسے ہی آپ نے اپنے آپ کو فرقہ جماعت اہل حدیث کا مجتہد سمجھ رکھا ہے اور باقی سارے نام نہاد اہل حدیث آپ کے اندھے مقلد بن کر آپ کی بے دلیل اور اندھی باتوں پر ایمان لائے ہوئے ہیں۔ الحمد للہ میں نے آپ کا قیاسی رفع الیدین ماننا ثابت کردیا ہے اور آپ کا عامل بلحدیث ہونا باطل ثابت ہوچکا ہے آپ اقرار کرچکے ہیں کہ آپ قیاس کو حجت مانتے ہو اور مکمل عمل رفع الیدین یعنی چار رکعت میں دس جگہہ کا اثبات کسی بھی مکمل حدیث میں صراحت کے ساتھ دکھانے میں ناکام و نامراد رہے ہیں۔اور آخر میں ثابت کرنے کا اقرار کیا وہ بھی قیاس سے ۔الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
تو جناب اس کےلیے جوابات تیار کرلیے ہوئے ہیں۔ آپ یہاں سے تو خلاصی کروائیں، ان شاءاللہ وہاں بھی آپ کی طرح بازاری نہیں بلکہ ماقبل کی طرح علمی گفتگو ہی پوسٹ کرونگا۔​
مسٹر گڈ مسلم کون سی زبان پر عبور رکھتے ہیں اس کا نمونہ ہم سب دیکھ چکے ہیں ۔ فکر ناٹ مسٹر گڈ مسلم ۔اور آپ کا علم ختم ہوچکا ہے قیاسی رفع الیدین کا اقرار فرماکر ۔ کیوں ٹھیک کہا میں نے ؟ اگر غلط کہیں تو پھر پیش کریں حدیث صریح جس پر آپ کو مجتہد بننے کی ضرورت نہ پڑے اور باقی غیر مقلدوں کو آپ کا اندھا مقلد بھی نہ بننا پڑے آپ کے کئے ہوئے قیاس پر اندھی تقلید کرتے ہوئے ۔ بھئی آپ کا اقرار جو موجود ہے کہ آپ کا۔​
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔'
نوٹ
اب امید رکھتا ہوں کہ آپ بات کو سمجھ جائیں گے اور بلکل بھی جواب نہیں دیں گے کسی بھی سوال کا کیوں کہ آپ جس فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں اس کی کوئی کل بھی سیدھی نہیں ۔یقین نہ آئے تو مسٹڑ گڈ مسلم خود اپنی اگلی پوسٹ کو پوسٹ کرنے کے بعد پڑھ لیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ابتسامہ)​
شکریہ​
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کوئی بات نہیں سہج صاحب ہم اب کچھ اور طریقے سے چلیں گے۔ تاکہ آپ کی حقیقت جس طرح پہلے واضح ہوچکی ہے اسی طرح اب بھی واضح ہوتی چلی جائے۔

چلیں سب سے پہلے (جب میں نے قیاس بارے کوئی بات کی ہی نہیں تھی) آپ نے پوسٹ نمبر15 میں یوں لکھا تھا
مہربانی ہوتی گر وضاحت بھی کردیتے کہ یہ اوپر اقتباس میں آپ کی باتیں جوہیں یہ قرآن ہیں؟حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں؟ اجماع میں ہیں؟ یا جناب کا قیاس غیر شرعی ہے؟؟؟؟
میری نظر میں یہ آپ نے قیاس کیا ہے وہ بھی بغیر کسی دلیل کے ۔
اس کی وضاحت فرمادیں۔کہ آپ نے سچ لکھا تھا ؟ یا جھوٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پھر آگے بات چلائیں گے۔ ان شاءاللہ
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
کوئی بات نہیں سہج صاحب ہم اب کچھ اور طریقے سے چلیں گے۔ تاکہ آپ کی حقیقت جس طرح پہلے واضح ہوچکی ہے اسی طرح اب بھی واضح ہوتی چلی جائے۔

چلیں سب سے پہلے (جب میں نے قیاس بارے کوئی بات کی ہی نہیں تھی) آپ نے پوسٹ نمبر15 میں یوں لکھا تھا

sahj نے کہا ہے:
مہربانی ہوتی گر وضاحت بھی کردیتے کہ یہ اوپر اقتباس میں آپ کی باتیں جوہیں یہ قرآن ہیں؟حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں؟ اجماع میں ہیں؟ یا جناب کا قیاس غیر شرعی ہے؟؟؟؟​
میری نظر میں یہ آپ نے قیاس کیا ہے وہ بھی بغیر کسی دلیل کے ۔​
اس کی وضاحت فرمادیں۔کہ آپ نے سچ لکھا تھا ؟ یا جھوٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پھر آگے بات چلائیں گے۔ ان شاءاللہ
مسٹر گڈ مسلم پوری لائین کا اقتباس نہیں لیا آپ نے،اسی لئے تو سوال بنایا آپ نے اپنی منشاء کے مطابق۔ دیکھئیے

کیونکہ آپ نے جو روایت پیش کی ہے اس میں گنتی ناہی مکمل ہے اور ناہی وہ آپ کے اصولوں پر پوری اترتی ہے ۔
آپ کے دو ہی اصول ہیں اک قرآن اور دوسرا حدیث
ٹھیک ہے کہ نہیں؟ یا قیاس آپ کی تیسری دلیل ہے ؟ اسی لئے پوسٹ نمبر 17 میں جناب سے سوالات پوچھے تھے۔
رفع الیدین آپ قرآن سے بھی نہیں دکھا سکے اور ناہی مکمل عمل حدیث سے دکھایا، دو جمع دو چار کیا اور اسی دوجمع دوچار کو میں نے آپ جناب کا قیاس غیر شرعی ہے؟؟؟؟ کہا تھااور یہ آپ کے پیش کردہ اقتباس میں پہلی سطر میں لکھا نظر آرہا ہے اور اقتباس ہے پوسٹ نمبر 15 کا۔
اور الحمد للہ آپ مکمل رفع الیدین کا عمل کسی بھی حدیث سے جو کہ صریح ہو ،کو ابھی تک نہ ہی پیش کرسکے ہیں اور ناہی پیش کرسکیں گے ۔

اس کی وضاحت فرمادیں۔کہ آپ نے سچ لکھا تھا ؟ یا جھوٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ سمجھ لو کہ میں نے جو کہا
میری نظر میں یہ آپ نے قیاس کیا ہے وہ بھی بغیر کسی دلیل کے ۔کیونکہ آپ نے جو روایت پیش کی ہے اس میں گنتی ناہی مکمل ہے اور ناہی وہ آپ کے اصولوں پر پوری اترتی ہے ۔
یہ سچ لکھاہے
وضاحت مختصر ترین
کیونکہ آپ نے کوئی حدیث نہیں دکھائی آپ کے مکمل دس جگہوں کی رفع الیدین کے اثبات میں چار رکعات والی نماز میں۔
دس جگہوں کے اثبات کی حدیث مکمل دکھائیے بغیر دوجمع دوچار کئے پھر ان شاء اللہ میں خود لکھ دوں گا کہ ہاں مسٹر گڈ مسلم نے دس جگہوں کی رفع الیدین کا اثبات دکھادیا اور اب چلتے ہیں اگلے سوال کی جانب ۔
ٹھیک ہے مسٹر گڈ مسلم ؟ جواب ہوگیا آپ کے سوال کا ۔ اب آپ سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیکھنا چاھتا ہوں
مسٹر گڈ مسلم سے ان کے دعوے اور اقرار سے متعلق سوال کئے تھے جن کے جوا ب موصوف نے بلکل بھی نہیں دئیے
سوال نمبر 1

جن باقی چھ رفعوں کو آپ نے "ثابت" فرمایا ہے اقرار قیاس کے ساتھ ،یہ ثابت کرنا جھوٹ ہے یا سچ؟
سوال نمبر 2

اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار سامنے آچکا کہ موصوف کا مکمل عمل "قیاس" سے ہی ثابت ہوسکتا ہے جوکہ انہوں نے کیا بھی دو جمع دو چار کے ساتھ۔ تو میرا سوال حق بجانب ہوا کہ بتاؤ مسٹر گڈ مسلم آپ نے کس حدیث پر قیاس کیا ؟​
سوال نمبر 3

دو جمع دو چار کئے۔​

اب جب کہ مسٹر گڈ مسلم کا اقرار خود ان کی لکھائی کے ساتھ بار بار ثابت ہوچکا کہ​
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔''​
تو مسٹر گڈ مسلم سے اب اور سوال بھی کرنا میرا حق ہے کہ
جو قیاس آپ مانتے ہیں وہ کون کرتا ہے ؟
سوال نمبر 4

امتی کرتا ہے یا کوئی اور؟
سوال نمبر 5

اگر امتی قرآن اور حدیث سے مستنبط قیاس کرتا ہے تو وہ قیاس کیا بن جاتا ہے ؟قرآن؟
سوال نمبر 6

یا پھر قرآن و حدیث سے مستنبط قیاس ، قیاس کرنے کے بعد حدیث بن جاتا ہے؟
کیونکہ آپ حجت جو مانتے ہیں قرآن و سنت سے مستنبط قیاس کو ، اور آپ کا دعوٰی یہ بھی ہے کہ آپ صرف دو ہی دلیلیں حجت مانتے ہیں اک قرآن دوسری حدیث۔کیوں ٹھیک ہے یا نہیں؟​
سوال نمبر 7
مسٹر گڈ مسلم اب خود ہی یہ ثابت بھی کریں کہ جن رفعوں کو موصوف نے قرآن و حدیث سے مستنبط قرار دے کر ان کو قیاس سے ثابت کردینے کا اقرار فرمایا وہ قیاس ان کے ہاں حجت ہوا کہ نہیں؟ اسکی تعریف بھی انہیں کو کرنا ہوگی اور جو سوال اوپر پوچھے ہیں وہ بھی بلتفصیل جواب میں شامل کریں۔​
آخری بات
الحمد للہ یہ بھی سچ ہی لکھا تھا پوسٹ نمبر 17 میں

نوٹ
اب امید رکھتا ہوں کہ آپ بات کو سمجھ جائیں گے اور بلکل بھی جواب نہیں دیں گے کسی بھی سوال کا کیوں کہ آپ جس فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں اس کی کوئی کل بھی سیدھی نہیں ۔یقین نہ آئے تو مسٹڑ گڈ مسلم خود اپنی اگلی پوسٹ کو پوسٹ کرنے کے بعد پڑھ لیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ابتسامہ)

شکریہ​
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہ سمجھ لو کہ میں نے جو کہا
میری نظر میں یہ آپ نے قیاس کیا ہے وہ بھی بغیر کسی دلیل کے ۔کیونکہ آپ نے جو روایت پیش کی ہے اس میں گنتی ناہی مکمل ہے اور ناہی وہ آپ کے اصولوں پر پوری اترتی ہے ۔
یہ سچ لکھاہے
وضاحت مختصر ترین
اِدھر اُدھر کی فضولیات کے ساتھ چلو یہ بھی شکریہ والی بات ہے کہ جو سوال پوچھا ۔ اس کا جواب تو دیا۔ مسٹر سہج اگر تمہارا جواب نہیں میں ہوتا تو پھر کوئی مزید وضاحت نہ کی جاتی لیکن اب جواب تمہارا سچ میں آیا ہے۔ تو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ یہ سچ کیسے ہے ؟ ۔ اگر ثابت کرلیا تو آپ کے اس سچ والی بات کو مانا جائے گا۔ لیکن اگر ثابت نہ کرسکے تو پھر یہ سچ خود بخود جھوٹ کا لباس پہن لے گا۔

اب ہمت کرو اور اپنے سچ والے قول کو ثابت کرو کہ یہ کیسے سچ ہے۔ اس کےلیے آپ پہلے قیاس کی تعریف وشرائط وغیرہ پیش فرمادیں تو اچھی بات ہوگی تاکہ پہلے معلوم ہوجائے کہ آپ کے نزدیک قیاس کس کو کہتے ہیں۔ لیکن اگر آپ قیاس کی تعریف وشرائط پیش نہیں کرنا چاہتے تو پھر کہہ دیں، میں بالتفصیل پیش کردونگا۔ ان شاءاللہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top