GuJrAnWaLiAn
رکن
- شمولیت
- مارچ 13، 2011
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 298
- پوائنٹ
- 82
اسلام علیکم
مجھے یہ مجلہ یا رسالہ درکار ہے جو کے مکمل ہو لنک دینے سے پہلے ایک بات کو ضرور نوٹ کریں کے شمارہ پورہ مکمل ہو کیوں کے میں نے ابھی تک انٹر نیٹ پر جتنی کاپیاں دیکھی ہیں سب کے صفحات 32 ہیں جبکہ اصل شمارہ کے صفحات 46 یا اس سے بھی ذیادہ ہیں۔
اس کے لیے دیکھیے شمارہ 19 دسمبر 2005 سے لیا ہوا ایک سکین۔
جزاک اللہ خیر