• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم۔۔۔۔۔۔

محمدپی خان

مبتدی
شمولیت
مارچ 17، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرانام محمدپی خان ہے اورمیراتعلق پشاورسے ہے۔۔۔۔۔۔تھوڑابہت اسلامی مطالعہ بھی ہے۔۔اوراسلام کےمطابق زندگی گزارناچاہتاہوں۔۔۔۔۔
اسلام دین فطرت ہے اوراس پرتمام مسلمانوں کااتفاق ضروری ہے۔۔۔فرقہ واریت کاخاتمہ اورایک اللہ پرایمان اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
بتائے ہوئے طریقوں پرچل کردنیااورآخرت میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرانام محمدپی خان ہے اورمیراتعلق پشاورسے ہے۔۔۔۔۔۔تھوڑابہت اسلامی مطالعہ بھی ہے۔۔اوراسلام کےمطابق زندگی گزارناچاہتاہوں۔۔۔۔۔
اسلام دین فطرت ہے اوراس پرتمام مسلمانوں کااتفاق ضروری ہے۔۔۔فرقہ واریت کاخاتمہ اورایک اللہ پرایمان اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
بتائے ہوئے طریقوں پرچل کردنیااورآخرت میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز محمدپی خان ہم آپ کو فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور اسلام کے عین مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔فورم پر آنے جانے سے دینی تعلیم وتعلم کا سلسلہ جاری رکھیئے گا۔اسی میں ہی بھلائی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آپ کو فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور اسلام کے عین مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔فورم پر آنے جانے سے دینی تعلیم وتعلم کا سلسلہ جاری رکھیئے گا۔اسی میں ہی بھلائی ہے۔
 
Top