• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604





السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



اُمید کرتے ہیں آپ ہمیشہ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو خیرت سے ہی رکھے اور آپ سب کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔

نام : ساجد تاج
پیشہ : گورنمنٹ جاب
قیام : لاہور
دلچسپیاں : اپنی تحریریں لکھنا اور تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی شاعری کرنا۔


شاید اس فورم پر پہلے رجسٹرڈ ہوا ہوں کہ نہیں یہ یاد نہیں لیکن اب ہو گیا ہوں اتنا پتہ، کافی دوستوں سے سُنا اس فورم کے بارے میں تو سوچا کیوں نا جوائن کر کے اپنا تعارف بھی کروا دیا جائے۔سب سے پہلے اردو مجلس سے اس سائٹ کے بارے میں پتہ چلا ، پھر صراط الہدی سے اور الصادقین فورم کے بھائی ابن البشیر بھائی نے بتایا جو کہ یہاں بھی رجسٹرڈ ہیں۔ اردو مجلس میں بطور ناظم اپنا کام سر انجام دے رہا ہوں۔ ماشاءاللہ یہاں پر کچھ بھائیوں سے جان پہچان ہے ان شاءاللہ آہستہ آہستہ سب سے ہو جائے گی۔

میرا مقصد فورمز کو جوائن کرنا اس لیے ہے کہ میں اپنی تحریروں سے کسی بھی انسان کی اصلاح اگر کر سکوں تو یہ میرے لیئے بہت بڑی بات ہو گی۔ میری تحریریں بہت مشکل نہیں کہ جسے کوئی پڑھ نہ سکے بلکہ نہایت آسان الفاظ پر مشتمل ہوں گی اور لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک عام انسان کیا لکھ سکتا ہے اور کیا سوچ سکتا ہے۔

جھوٹ سے نفرت ہے، غیبت کرنا پسند نہیں جو بات ہو گی سامنے کرنے کی ہمت رکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ آپ لوگوں کے ساتھ یہاں پر وقت اچھا گزرے گا۔

والسلام :۔


 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ساجد تاج بھائی ہم آپ کو فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اور ساتھ یہ بھی امید کرتے ہیں کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے چند لمحے فورم پر حاضری بھی دیا کریں گے۔ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ساجد بھائی محدث فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
آپ کی تحاریر کا ان شاءاللہ انتظار رہے گا اب۔
امید ہے کہ کچھ سیکھیں گے اور کچھ سکھائیں گے۔ اور اسی طرح افہام و تفہیم سے ہم سب دین کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کر پائیں گے۔
جوائننگ کے لئے جزاکم اللہ خیرا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
فلسطین کے بارے میں کچھ لکھوں گا کہ نہیں ابھی اس کا سوچا تو نہیں لیکن ان شاءاللہ جیسے ہی کوئی اچھا آئیڈیا ذہین میں آیا تو ضرور لکھنے کی کوشش کروں گا
 
Top