• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته

شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
السلام علیکم
میرا نام عبدالرحمن بن قمر ہے اور میں جامعہ میں فاونڈیشن کلاس میں طالب علم ہون۔ جامعہ کے فضلا٫ شاید اس فاونڈیشن کلاس سے واقف نہ ہوں اس لئیے آپ کو صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ یہ ہمارے محترم شیخ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب کی بہترین کاوش ہے جس سے میٹرک یا انٹر پاس طلبہ کو مستفید ہعنے کا موقع ملا ہے۔ اور پھر یہ محدث فورم بھی یقینا حسن مدنی صاحب کی کاوشوں کا حصہ ہے۔ میں اللہ کے دین کے لیے حسن مدنی صاحب کی ان کوششوں پر ان مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کے حضور ان کیلیے دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک وتعالی ان کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم بھائی عبدالرحمن ہماری ٹیم فورم پہ آپ کی آمد کا بھرپور استقبال کرتی ہے۔اور آپ کےلیے اور سب بھائیوں کےلیے دعا گو ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو خوش وخرم رکھے۔آمین
بھائی آپ کے بارہ میں جان کر بہت اچھا لگا۔امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے چند لمحے ہمارے ساتھ فورم پہ ضرور گزاریں گے۔جس سے ہمارے آپس کے ذہنوں کا تبادلۂ خیال بھی ہوتا رہے گا اور کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی ملے گا۔اس کے علاوہ لاہور انٹرنیشنل یونیورسٹی سے آپ اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی فورم کی دعوت دیں گے کہ وہ بھی فورم پہ حاضری دیں۔جو آپ کےلیے صدقۂ جاریہ ہوگا۔
مزید ہماری نگاہیں آپ کی قیمتی موضوعات پر مبنی پوسٹ کی بھی انتظار میں ہیں۔قوی امید ہے کہ آپ اوراق فورم کو علوم اسلامیہ کی تعلیم سے روشن کردیں گے۔۔جس سے میرے جیسے ان پڑھ بہت کچھ سیکھ سکھیں گے۔۔رب ذو الجلال صراط مستقیم پر چلاتے ہوئے عمل کی توفیق دے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عبدالرحمٰن بھائی،
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے اور امید ہے کہ دین کی افہام و تفہیم کی اس دعوت میں آپ بھی ہمارے شانہ بشانہ مل کر کام کریں گے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لاہوری صاحب

اہلاً وسہلاً ومرحبا
اللہ کے حضور ان کیلیے دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک وتعالی ان کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
آمین
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم السلام
لاہوری صاحب بڑی ہی خوشی کی بات ہے آپ یہاں تشریف لائے۔اللہ تعالیٰ کی دینی کاوشوں کو مزید ترقی دے(آمین)
 
Top