• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نام : بابر تنویر عمر 52 سال
قومیت : باکستانی
حال مقیم : الریاض، سعودی عرب۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلاً ومرحباً
ازراہ کرام اپنی سرگرمیوں کا بھی کچھ تعارف کرا دیجئے، شکریہ!
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلاً ومرحباً
ازراہ کرام اپنی سرگرمیوں کا بھی کچھ تعارف کرا دیجئے، شکریہ!
السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ،
جی ضرور بھائ۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ دین اسلام کا ایک طالبعلم ہوں۔ کتاب و سنت کا تقریبا 4 سال پہلے وزٹ کیا تھا اور اس کے بعد اس سائٹ کا ایک ریگولر وزٹر ہوں۔ اور یہاں پر موجود مختلف دینی کتابوں سے استفادہ حاصل کرتا رہتا ہوں۔ اللہ اس سائٹ کے نا‍ظمین کو دین کی خدمت کا اچھا اجر عطا کرے۔
دوسرے یہ کہ تقریبا 26 سال سے یہاں ریا‍ض میں مقیم ہوں اور اپنا ہی چھوٹا موٹا کاروبار کرتا ہوں۔
چار بچے ہیں اور یہیں پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
یہ تو تھا بھائ میرا مختصر سا تعارف۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئ خاص سوال ہو تو اس کے جواب کے لیۓ بھی حاضر ہوں۔
و السلام
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نام : بابر تنویر عمر 52 سال
قومیت : باکستانی
حال مقیم : الریاض، سعودی عرب۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرحبا جناب ہم بھی سعودی ارب مے رہتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top