• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو

عامر آف دکن حیدراباد - انڈیا

خالص علم دین حاصل کرنے کا متلاشی

امید ہے یہاں پر خالص دین سیکھنے کو ملئگا۔

السلام علیکم

عامر
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم اسسلام
عامر بھائی کو میری طرف سے یعنی عامر کی طرف سےخوش آمدید.
اس فورم پر اب دو عامر بھائی نظر ااینگے. اللہ آپکو کامیاب کریں. آمین!!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی فورم پہ آپ کی آمد کو ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔جس سوچ کو لے کر آپ فورم پر تشریف لائے ہیں بااللہ التوفیق وہ سوچ ان شاءاللہ پوری ہوگی۔باقی دعاؤں کی درخواست کے ساتھ امید ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے بھی نکالا کریں گے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا عامر بھائی۔
بھائی جان خالص دین تو قرآن یا صحیح احادیث میں ہی ملتا ہے۔ اور ہم یہاں فورم پر یہی کوشش کر رہے ہیں کہ وہی چیزیں پیش کی جائیں جو ملاوٹی نہ ہوں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کو یہاں خالص تعلیمات ہی ملیں گی۔ اور آپ سے بھی امید ہے کہ اس چشمہ صافی سے ہمارے علم اور یاددہانی کے لئے بھی کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہیں گے۔

میں نے انگریزی والے aamir بھائی سے گزارش کی تھی کہ آپ کہیں تو آپ کا نام اردو حروف میں کر دیا جائے۔ اب آپ نے پانسہ پلٹ دیا اور عامر کی آئی ڈی لے لی ہے۔ لہٰذا aamir بھائی کے لئے وہ آفر ایکسپائر ہو گئی ۔۔۔!!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں اپنا نام بدل کر aamir کی جگا Aamir رکھنا چاہتا ہوں. اس کے لئے میں کیا کروں.
نام کی تبدیلی کیلئے یہاں تشریف لائیں۔ ویسے میری رائے مانیں اور نام اردو ہی میں رکھیں۔ کیونکہ پورے فورم کا لے آؤٹ اردو کے حساب سے ڈیزائن ہے۔ جب آپ کوئی نیا دھاگا پوسٹ کرتے ہیں تو تلاش کے نتائج میں دھاگے کے عنوان کے ساتھ آپ کا نام اور ڈیٹ آگے پیچھے ہو جاتی ہیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک ہی طرز کے ناموں کی فارمیٹنگ ممکن ہے۔ لہٰذا آپ اپنے نام کے ساتھ محمد عامر، عامر خان وغیرہ لگا سکتے ہیں۔ یہ میری رائے ہے ورنہ آپ کو جیسے مناسب لگے اس حساب سے نام بدل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
عامر آف دکن حیدراباد - انڈیا
خالص علم دین حاصل کرنے کا متلاشی
امید ہے یہاں پر خالص دین سیکھنے کو ملئگا۔
السلام علیکم
عامر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
ما شاء اللہ فورم پر دو دو عامر ہوگئے، جس سے ہم اچھی فال لیتے ہیں، کیونکہ نبی کریمﷺ اچھی بات اور اچھے ناموں کی فال لیا کرتے تھے۔ فرمانِ نبویﷺ ہے: « لا طيرة ، وخيرها الفأل . قالوا : وما الفأل يا رسول الله ؟ قال : الكلمة الصالحة يسمعها أحدكم » ... صحيح البخاري ومسلم کہ ’’بد شگونی جائز نہیں، اور اچھی شے فال ہے، صحابہ کرام﷢ نے عرض کیا کہ فال کیا ہے؟ فرمایا: وہ اچھا کلمہ جسے تم میں کوئی سنے۔‘‘
نیز صحیح حدیث مبارکہ میں ہے: « كان رسول الله ﷺ يتفاءل ولا يتطير ويعجبه الاسم الحسن » مسند أحمد http://www.dorar.net/enc/hadith?skeys=%D9%83%D8%A7%D9%86+%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84+%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87+%D8%B5%D9%84%D9%89+%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85+%D9%8A%D8%AA%D9%81%D8%A7%D8%A1%D9%84+%D9%88%D9%84%D8%A7+%D9%8A%D8%AA%D8%B7%D9%8A%D8%B1+%D9%88%D9%8A%D8%B9%D8%AC%D8%A8%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%85+%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%86+&xclude=°ree_cat0=1کہ ’’رسولِ کریمﷺ بد شگونی نہیں لیا کرتے تھے، بلکہ اچھی فال لیا کرتے تھے، اور انہیں اچھا نام پسند آتا تھا۔‘‘
عامر کا معنی ’آباد کرنے والا‘ تو ما شاء اللہ ہمارے فورم پر دو دو عامر ہیں، یعنی ان شاء اللہ ہمارا یہ دعوتی واصلاحی فورم بہت ترقّی کرے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جنت الفردوس میں اکٹھا فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین!
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ تمام بھائیوں کے جوابات، ہمت افزا کلمات، اور قیمتی دعاوں کیلئیے جزاک اللہ خیرا!

اللہ آپ تمام کو خوش رکھے آمین!

میں یہاں پربہت خوشی محسوس کررہا ہوں۔

اللہ تعالی سے دعا ہیکہ اللہ ہمیں خالص اسلام کو سلف صالحین امت کی طرح سمجھنے اس پر عمل کرنے اور ان تعلیمات کو آگے پھیلانے کی توفیق دے آمیں!

عامر
 
Top