• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید شاہ جی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أہلا و سہلا و مرحبا
خوش آمدید جناب ۔
اس سے پہلے اردو مجلس پر یہ نام دیکھا گیا ہے ۔
 

رفی

رکن
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ، جزاکم اللہ خیرا!

خوش آمدید؛جناب ذرا تفصیلی تعارف کر ادیں اگر ممکن ہو اور مناسب سمجھیں تو؛شکریہ
شکریہ برادر،جیسے جیسے پوسٹس بڑھتی جائیں گی تفصیلی تعارف بھی خود بخود ہوتا جائے گا ان شاء اللہ، باقی آپ جو کچھ جاننا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید رفی بھائی!
جهاں تک میرا اندازا هے آپ اردو مجلس والے رفی بھائی هیں
مسلمانو تکا مت لگاؤ ؛) یہ اردو مجلس والے رفی بھائی ہی ہیں۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
668
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أہلا و سہلا و مرحبا
خوش آمدید رفی بھائی۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
مسلمانو تکا مت لگاؤ ؛) یہ اردو مجلس والے رفی بھائی ہی ہیں۔
میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ نام کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے۔
ہماری جانب سے بھی آپ کو فورم پر خوش آمدید
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ، جزاکم اللہ خیرا!

شکریہ برادر،جیسے جیسے پوسٹس بڑھتی جائیں گی تفصیلی تعارف بھی خود بخود ہوتا جائے گا ان شاء اللہ، باقی آپ جو کچھ جاننا چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔
سلام علیکم :
موجودہ مشاغل ،اورتعلیمی کیریئر
 

رفی

رکن
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
سلام علیکم :
موجودہ مشاغل ،اورتعلیمی کیریئر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
پچھلے سات سال سے زائد عرصہ سے مکہ مکرمہ میں ایک فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ کمپنی میں انٹرنل کوالٹی آڈیٹر کے طور پر جاب کر رہا ہوں، تعلیم کیریئر سراسر جہالت پر ہی مشتمل ہے کیونکہ جو تعلیم پاکستان میں دی جاتی ہے اس میں دینی معلومات تو نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں، الحمد للہ یہ سمجھ بوجھ اب حاصل ہو رہی ہے۔
 
Top