• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
عربی کتب کے بارے تا حال انتظامیہ کا رجحان یہ ہے کہ اسے ہماری ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنا بہتر نہیں ہے کیونکہ یہ ویب سائیٹ صرف اردو کتب کے لیے خاص ہے اور عربی کتب سینکڑوں عربی ویب سائیٹس پر پہلے ہی سے موجود ہوتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔

آج کل پاکستان میں ہی ہیں یا فلپائن واپس چلے گئے ہیں۔ فورم پر آتے رہا کریں۔ دینی وعلمی فائدہ ہوتا رہے گا۔
 
Top