• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام عليکم
مجهي السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه درکار هي.
اگر کسي ڪي ڪس معلومات هي تو اطلاع فرمادين.
جزاک الله تعالي .

طالب دعا :
محمد عبد الله السندي
لارکانه، السند، پاکستان
٠٣٣١٣٤١٥٣٨٠
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان،اس کتاب کے بارے میں تو مجھے معلوم نہیں،البتہ اردو لکھنے کے لیے میرے اس تھریڈ کو چیک کیجیے۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
اسلام عليکم
مجهي السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه درکار هي.
اگر کسي ڪي ڪس معلومات هي تو اطلاع فرمادين.

جزاک الله تعالي .

طالب دعا :
محمد عبد الله السندي
لارکانه، السند، پاکستان
٠٣٣١٣٤١٥٣٨٠
کیا آپ کا مقصود نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی کتاب ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے خیال سے بھائی کا مطلب یہ ہے کہ کتاب اگر کسی کے پاس ہےتو خبر دے ۔
ان کا مقصد یہ نہیں ہے کہ جس جس کے پاس نہیں ہے وہ بتادے ( تاکہ اس کو خرید کر دی جا سکے ( مسکراہٹ )
اگر ان کا مقصد یہ ہی ہے تو پھر بھائی میرے پاس بھی نہیں ہے ۔ ( مسکراہٹ )

ياسين نقشبنديبھائی لگتا ہے یہاں نئے تشریف لائے ہیں ۔ بھائی اپنا کوئی تعارف کروادیں لیکن یاد سے ( نئے اراکین کا تعارف ) والے زمرہ میں ۔
ترحیبی کلمات کو اتنی دیر تک موقوف رکھتے ہیں ۔
 
Top