• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الشیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کیلئے دعائے صحت

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
قرآن وسنت کے کے مشہور داعی و مبلغ شیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کو دل کا شدید اٹیک ہوا ہے ،
تمام اراکیں و مہماناں سے گذارش ہے کہ ان کی صحتیابی کیلئے دعا کریں ۔
[FONT=Al_Mushaf]اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ [/FONT]
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شیخ کے لیے ہم نے جمعے کے بعد بھی دعا کی تھی۔
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 
Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
قرآن وسنت کے کے مشہور داعی و مبلغ شیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کو دل کا شدید اٹیک ہوا ہے ،
شیخ سے کئی بار ملاقات ہو چکی ـ ماشاء اللہ بہترین داعی اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں ، مختصر وقت میں کافی اچھی باتیں کرجاتے ہیں ـ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ شیخ کو شفائے کاملہ آجلہ عطا فرمائے ، اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ـ آمین ـ ابھی ان کی طبیعت کیسی ہے ؟
 
Top