خنساء
رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2014
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 96
- پوائنٹ
- 45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
اللہ تعالی کی دن رات توحید بیان کرنے والے دو بھائیوں ڈاکٹر سید شفیق الرحمان اور پروفیسر سید طالب الرحمان (حفظہما اللہ) کو اللہ تعالی نے پوتوں سے نوازا ہے!!ماشاء اللہ
ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کے پوتے کا نام سید احمد بن عبد السلام اور ڈاکٹر سید طالب الرحمان صاحب کے پوتے کانام سید عمر بن اسامہ زیدی رکھاگیا ہے۔اللہ تعالی ان دونوں پھولوں کو ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔حاسدین کے شر سے بچائے دین اور دنیا کی بھلائیوں سے نوازے ان بچوں سے اپنے دین کاکام لے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے یہ بچے اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے توحید کے علم بردار بنیں۔اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین ۔۔ثم آمین
اللہ تعالی کی دن رات توحید بیان کرنے والے دو بھائیوں ڈاکٹر سید شفیق الرحمان اور پروفیسر سید طالب الرحمان (حفظہما اللہ) کو اللہ تعالی نے پوتوں سے نوازا ہے!!ماشاء اللہ
اٹیچمنٹس
-
20 KB مناظر: 783
Last edited by a moderator: