• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القول السدید سے سوال : امارت اسلامیہ اور شیخ اسامہ رحمہ اللہ

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جضرت خواب میں بلی کی طرح چیچھڑے دیکھنا چوڑ دیں۔۔۔

اس امت میں اگر کوئی امیر المومنین ہوگا ، تو وہ قریش میں سے ہوگا ، پٹھانوں میں سے نہیں۔۔
آُ مشرف طبلہ نواز کو ماننا جاری رکھیں ، وہ سید ہے !!
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ذکی الرحمن نے تسلیم کیا الحمد اللہ!

قرشی کی شرط خلیفہ کے لیے تو ہے لیکن کسی محدود امارت کے لیے نہیں
شکریہ جناب۔

ایک بات ذہن نشین رہے کہ لفظ "امیر المومنین" خلیفہ کے لئے مستعمل رہا ہے اور ہے ، اسے "محدود" علاقے کی امارت سے منسوب کرنا حماقت ہے۔

معلومات اپ گریڈ فرما لیں!
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
سمیر خان نے بھڑاس نکالی!

کیا کہنے آپ کے علم کے واہ سبحان اللہ! آپ نے تو پٹھانوں کو قریشیت ہی سے خارج کردیا۔ اور اگر کوئی قریشی پٹھان خلیفہ بن گیا تو کروگے القول السدید؟؟؟بیعت کروگے یا نہیں؟؟؟ کیا عثمانی خلفاء قریشی تھے جو دنیائے اسلام نے ان کی بیعت کی ہوئی تھی؟؟؟؟
حضرت سمیر خان صاحب ، جو چیز داخل ہی نہ ہوئی ہو بھلا اسے میں خارج کس طرح کر سکتا ہوں؟ :)

پٹھانوں کا قریشی ہونا آپ پہلے ثابت کریں باقی باتیں بعد میں ان شاء اللہ۔

ویسے یار آپ لوگوں کو مفروضوں سے اتنا لگاو کیوں ہے؟

اگر ایسا ہوا، اگر یہ نکلا، اگر ، اگر ، اگر۔۔ جناب رسی جل تو جائے گی مگر بل نہیں جائے گا، لگتا ایسا ہے، ویسی اس کو ایکسپلین کرنے کے لئے ایک جانور کی مثال تھی ، مگر آپ کے ادب سے لاعلم ہونے کی وجہ سے اس سے سرف نظر کر دیا ہے۔ امید آپ سمجھ تو گئے ہوں گے! :)
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
القول السدید : امیر المومنین اگر خلافت موجود ہو تو اسکے امیر کو صرف امیرالمومنین کہا جائے گا لیکن
جب امیر المومنین افغانستان یا عراق کہا جاتا ہے تو اس سے صاف ظاہر کہ یہ محدود امارتوں کے امیر ہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جہاد کے حوالہ سے "امیرالمومنین" پر شائد آپکو غلط فہمی پیدا ہو رہی ھے، اگر اس پر شروع سے خبریں مطالعہ میں ہوں تو کسی حد تک درست اندازہ لگایا جا سکتا ھے۔ یہ "امیر المومنین" وہ نہیں جس پر آپ آپس میں الجھ رہے ہیں یہ "امیر المومنین" ایک کمانڈ ھے جیسے فوج کا "جنرل" ہوتا ھے اور ایک کمانڈ صرف "امیر" ھے جیسے فوج میں "کیپٹن" ہوتا ھے اور "مجاھد" جیسے ایک "فوجی" ہوتا ھے۔

دو، چار، دس مجاھد کے ہر گروپ میں ایک "امیر" کپٹن ہوتا ھے جو ١٠ مجاھدوں کے گروپ کی مانیٹرنگ کرتا ھے۔

والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
القول السدید کیا پٹھان سید نہیں ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سمیر خان نے بھڑاس نکالی!



حضرت سمیر خان صاحب ، جو چیز داخل ہی نہ ہوئی ہو بھلا اسے میں خارج کس طرح کر سکتا ہوں؟ :)

پٹھانوں کا قریشی ہونا آپ پہلے ثابت کریں باقی باتیں بعد میں ان شاء اللہ۔

ویسے یار آپ لوگوں کو مفروضوں سے اتنا لگاو کیوں ہے؟

اگر ایسا ہوا، اگر یہ نکلا، اگر ، اگر ، اگر۔۔ جناب رسی جل تو جائے گی مگر بل نہیں جائے گا، لگتا ایسا ہے، ویسی اس کو ایکسپلین کرنے کے لئے ایک جانور کی مثال تھی ، مگر آپ کے ادب سے لاعلم ہونے کی وجہ سے اس سے سرف نظر کر دیا ہے۔ امید آپ سمجھ تو گئے ہوں گے! :)
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
لقاعدہ اور ديگر انتہاپسند تنظميں - ان کا حقیقی چہرہ

القاعدہ اور ديگر انتہاپسند تنظميں - ان کا حقیقی چہرہ

معزز قارئين
السلام عليکم

میں کچھ ارکان سے کبھی بھی القائدہ اور طالبان انتہا پسندوں کی حمایت سے نہ روکتا اگر يہ لوگ واقعی پاکستان اور افغانستان کی عوام کے مخلص اور وفادار ہوتے۔ لیکن پاکستان اور افغانستان ميں بے گناہ لوگوں کے خلاف ان انتہا پسندوں کے کۓ گۓ مظالم کے ریکارڈ سے،واضح طور پر ان کا حقيقی سياہ چہرہ ظاہر ہوتا ہے- کسی صورت، میں ان کے نقطہ نظر کو تبدیل کرنے کی کوشش نہيں کر رہا ہوں ۔ تاہم، میں ضرور کوشش کرونگا کہ ميں انکو زمینی حقائق کی روشنی میں درست معلومات پر مبنی صحيح فیصلہ لینے ميں مدد کرسکوں۔

بعض اراکين نے خطے ميں امریکی پوزیشن کی کچھ اسصرح ترجمانی کی ہے جو بالکل بے بنياد اورزمينی حالات اور حقائق کے منافی ہے۔
محترم دوست میں زمینی حقائق کو چھپانے کی کوشش نہیں کررہا ليکن میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ تصویر کے دونوں روخ کو مؤثر طریقے سے اجاگرکرسکوں اور کسی بھی جھوٹی خبرکی ترديد کروں جو ممکنہ طور پر ایک مطلع رائے بنانے میں محترم ممبران کے سوچ کے عمل میں رکاوٹ پيدا کر سکتی ہے.

میں القائدہ اور دوسرے ديگرد انتہا پسندوں کے حمايت کرنے والوں سےدرخواست کرتا ہوں کہ ان لرزہ خیز حملوں کا جو يہ لوگ مذہب کے نام پر مساجد، جنازہ کے جلوس،اور اسکولوں میں کرتے ہيں جن سے خطے ميں بہت معصوم جانيں ضائع ہوتيں ہيں براہ مہربانی اس کا جواز پيش کرنے سے باز آئيں۔ اس کے ساتھ مہربانی کرکے زمینی حقائق کا سامنا کریں، اپنی خیالی دنیا سے باہر آنے کی کوشش کریں جو مختلف سازشی نظریات ميں گھری ہوئی ہے جس نے آپ کی سوچنے کے عمل کو بری طرح متاثر کیا ہوا ہے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
 
Top