• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللمحات از وکیل سلفیت علامہ رئیس احمد سلفی رحمہ اللہ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آل دیوبند کے کا حقیقت اور ان کے مقلدین علماء کی چالبازیوں سے واقف ہونے اور دفاع صحیح بخآری پر ایک مفصل تحقیقی دستاویز

اللمحات

ڈاون لوڈ کریں

Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 1

Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 2

Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 3

Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 4

Al Lamhat Ila Fe Anwar Ul Bari Jild 5

ڈاون کریں ابھی
البشارہ ڈاٹ کام
اور یہ مکمل پانچوں جلدیں طبع بھی ہو چکی ہیں اردو پاکستان کے کسی بھی مکتبے سے حاصل کی جا سکتی ہے ۔
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
یہ کتاب ابھی تصحیح اور ایڈیٹنگ کے مراحل میں تھی تو ایک بھائی کے طلب کرنے پر اسے کچھ بھائیوں نے دے دی لیکن افسوس کے اس بھائی نے وعدے کے برخلاف اسی نسخے کو نیٹ پر ڈال دیا حالانکہ اس کے بعد طباعت سے پہلے کتاب اللمحات کی پانچوں جلدوں میں تصحیح کا عمل مکمل کیا گیا ، مراجع ومصادر کے تقابل کے بعد نصوص کی اصلاح کی گئی اور سب سے اہم عمل کہ پہلی چار جلدوں میں پرانے ایڈیشن کے صفحات نمبر ڈالے گئے جو اس نیٹ والے نسخے میں آپ کو نظر نہیں آئے گے حالانکہ یہ نہایت ضروری عمل تھا کیونکہ مؤلف رحمہ اللہ بیشبر مقامات پر مباحث کی تفصیل ملاحظہ کرنے کے لیے گزشتہ صفحات کی طرف احالہ کرتے ہیں جس کے لیے پرانی نمبرنگ ضروری تھی ، اور اس کی عدم موجودگی میں کتاب سے صحیح استفادہ مشکل ہے۔ اسی طرح مؤلف کے صاحبزادے جناب حافظ عبد الحق کے ہاں سے اللمحات کی چھٹی جلد کے چند صفحات ملے تھے جو پانچویں جلد کے آخر میں ملحق ہیں ، اور اسی طرح کتاب کے شروع میں فضیلۃ الشیخ محمد عزیر شمس ، مولانا صلاح الدین مقبول اور ڈاکٹر عبد الجبار فریوائی حفظہم اللہ کے تفصیلی مقدمات تھے ، یہ تمام چیزیں جلدبازی کی نظر ہو گئی اور ایک ناقص نسخہ کچھ بھائیوں کی کرم فرمائیوں کی بنا پر اپلوڈ کردیا گیا ۔اس لیے گزارش ہے کہ کتاب کی طباعت کے بعد مکمل کتاب کو نیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے تو بہتر رہے گا۔
یہ کتاب امید واثق ہے دو ہفتے کے اندر اندر مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
۔اس لیے گزارش ہے کہ کتاب کی طباعت کے بعد مکمل کتاب کو نیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے تو بہتر رہے گا۔
یہ کتاب امید واثق ہے دو ہفتے کے اندر اندر مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔
جزاکم اللہ ابو مریم بھائی ۔
بازار میں تو دو ہفتے تک آ جائے گی اور نیٹ پر کب تک ؟؟؟
منتظر رہیں گے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top