• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجعلنا منہم کا ریفرنس چاہئے

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم،
اللہم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجعلنا منہم کا ریفرنس چاہئے۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اگر یہ دُعا ماثور نہ بھی ہو، تو بھی کوئی حرج نہیں۔

کیونکہ ایسی غیر ماثور دُعا، جس میں کوئی شرعی محظور نہ ہو، کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ اعلم!

دیکھئے:
http://www.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&lang=A&Option=FatwaId&Id=57658
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
کہیں کسی روایت میں تو یہ دعا نظر سے نہیں گزری لیکن دعا کے الفاظ درست ہیں لہذا یہ دعا مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ہم اپنی زبان یعنی اردو یا پنجابی وغیرہ میں بھی تو اتنی دعائیں کرتے ہیں حالانکہ وہ احادیث میں مروی نہیں ہوتی ہیں۔
 
Top