• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سبحان اللہ۔۔امیج ایک بار ہی لگا دیں تو بہتر ہے۔اللہ تعالی آپ کو جزا ئے خیر سے نوازئے۔آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آمین۔۔
میں نے اپنی طرف سے تو ایک بار ہی لگائی شاید فورم مجھ پہ مھربان ہے۔۔:)
ابتسامہ
چلیں انتظامیہ میں سے درستگی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ابتسامہ
چلیں انتظامیہ میں سے درستگی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ

اصل میں فائل اپلوڈ کرنے کے حوالے سے میں نے ایک دفعہ پہلے بھی کلیم حیدر بھائی سے کہا تھا کہ مجھے اس کی سمجھ نہیں آرہی پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔
ابھی بھی شائد ایسا ہو رہا ہے کہ مجھے فورم پر امیج وغیرہ اپلوڈ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ھے۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اصل میں فائل اپلوڈ کرنے کے حوالے سے میں نے ایک دفعہ پہلے بھی کلیم حیدر بھائی سے کہا تھا کہ مجھے اس کی سمجھ نہیں آرہی پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔
ابھی بھی شائد ایسا ہو رہا ہے کہ مجھے فورم پر امیج وغیرہ اپلوڈ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ھے۔۔۔
یہ ملاحظہ کریں۔اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی پیدا کر دے ۔آمین
http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-فورم-پر-اٹیچمنٹس-کا-طریقہ.12959/
 
Top