• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کا شکر ہم دادا بن گئے

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب بھائی

ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمارے بیٹے کو ایک پیارا سا بیٹا عطا کیا
اور ہم بیالیس سال کی عمر میں دادا بن گئے .....ہم نے اپنے پوتے کا نام ابراہیم رکھا ہے
اللہ اسے صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے امین
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ کے فضل سے خیریت سے ہیں اور خواہش ہے آپ بھی اپنے اہل و عیال سمیت خیر و عافیت سے رہیں
بیالیس سال کی عمر میں دادا بننا واقعی میں بڑا کارنامہ ہے : )
دعا ہے آپ کو یہ اعزاز اور خوشیاں مسلسل حاصل ہوتی رہیں
والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
الحمدللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ بچے کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور والدین کے ساتھ ساتھ دادے کا بھی خدمتگار بنائے آمین

دادا بننے کی خوشی میں کوئی مٹھائی کا بندوبست بھی ہے یا نہیں؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت مبارک ہو ہابیل بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام ہابیل بھائی۔
ماشاء اللہ یہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ اسے نیک اور صالح بنائے آمین۔
بھائی ہمارے تیس سال ہوگئے ابھی شادی ہی نہیں ہوئی اور ٤٢ سال کی عمر میں دادا بھی بن گئے کیا بات ہے۔ماشاءاللہ آپنے صحیح عمر میں شادی کی آج آپ میں بھی اللہ نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ آپ الحمدللہ کما سکتے ہیں اور ماشاءاللہ آپ کے پاس اب کتنی نوجوان نسل آئے گی سبحان اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔

ویسے میں آپ کو بیس، پچیس سال والا آدمی سمجھتا تھا۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اور دادا بھی بن گئے۔ابتسامہ

اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام
الحمدللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ بچے کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور والدین کے ساتھ ساتھ دادے کا بھی خدمتگار بنائے آمین

دادا بننے کی خوشی میں کوئی مٹھائی کا بندوبست بھی ہے یا نہیں؟
آمین
مٹھائی کا بندوبست کلیم بھائی کی مونگ پھلیوں کی طرح نہ ھو-
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آمین
مٹھائی کا بندوبست کلیم بھائی کی مونگ پھلیوں کی طرح نہ ھو-
ہم م م م
لگتاہے اب شاہد بھائی کو رشوت دینی ہی پڑے گی ؟...........ابتسامہ
 
Top