• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی رحمت بہت زیادہ ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کی رحمت بہت زیادہ ہے

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم بھی کھڑے ہوئے۔ اتنے میں ایک گنوار نماز ہی میں دعا مانگنے لگا کہ یااللہ! مجھ پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحم کر بس اور کسی پر مت کر۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر کر گنوار سے فرمایا: ”تو نے وسیع چیز (یعنی اللہ کی رحمت) کو تنگ کر دیا۔“(صحیح بخاری)
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
اللہ کی رحمت بہت زیادہ ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم بھی کھڑے ہوئے۔ اتنے میں ایک گنوار نماز ہی میں دعا مانگنے لگا کہ یااللہ! مجھ پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحم کر بس اور کسی پر مت کر۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر کر گنوار سے فرمایا: ”تو نے وسیع چیز (یعنی اللہ کی رحمت) کو تنگ کر دیا۔“(صحیح بخاری)
اللہ اکبر
اسی لیے کہتے ہیں کہ مومن سخی ہوتا ہے۔ مومن کسی چیز میں کنجوسی نہیں کرتا وہ اپنے لیے بھی مانگتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی۔ اسی لیے ہمیں بھی مومنانہ مزاج رکھنا چاہیے اپنے لیے بھی مانگیں امت کے لیے بھی مانگیں۔
 
Top