• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا : السلام علیکم دوستو

منصور

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
0
دوستو! میں اس فورم پہ نیا نیا آیا ہوں اس لئے زرا ڈر رہا ہوں میرا حوصلہ بڑہائئے خدا آپ کا حوصلہ بڑھائے
میرا نام منصور احمد انصاری ہے میں اس فورم کے تمام اراکین کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے میری آمد آپ
لوگوں کے لئے خوشی کا باعث ہوگی
اب بالکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ اب میں آگیا ہوں نو ٹینشن
میں اس فورم کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں امید ہے آپ لوگ میری بھر پور رہنمائی فرمائیں گے۔
اول تو یہ کہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ فورم کس طبقہء فکر سے متعلق ہے ) سنی، اہل حدیث ، دیو بند ، وغیرہ وغیرہ یا نیوٹرل
کیوں کہ اکثر مباحثہ جو اب تک نظر آئے ہیں وہ سنی دیوبند کے متعلق ہی نظر سے گزرے ہیں اس لیئے جو چیز شروع میں ہی
کلئیر ہو جائے وہ بہتر رہتی ہے تاکہ آگے بڑھنے میں اسی سوچ کو مد نظر رکھا جائے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہونے پائے
اور بھی بہت کچھ لکھنا ہے لیکن لائٹ جانے والی ہے ورنہ یہ بھی رہ جائے گا
اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے
آمین!
منصور احمد انصاری
 

شعیب ملک

مبتدی
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
15
اسّلام علیکم بھائی جان!

دوستو! میں اس فورم پہ نیا نیا آیا ہوں اس لئے زرا ڈر رہا ہوں میرا حوصلہ بڑھائیے
میرے بھائی آپ یہاں نئے نئے آئے ہیں تو اس میں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اور جہاں تک آپ کے حوصلے کی بات ہے تو آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ بہت بلند حوصلے کے مالک ہیں اورانشاءاللہ آپ دیکھئے گا کہ اللہ تعالی کس طرح آپ کے حوصلے کو مزید سر بلندیاں عطا فرماتے ہوئے دین کی خدمت کا موقع دیتے ہیں۔ اللہ آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین

میں اس فورم کے تمام اراکین کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے میری آمد آپ لوگوں کے لئے خوشی کا باعث ہوگی
محدث فورم کے تمام ممبران کی طرف سے میں آپ کو اہلاً و سہلاً مرحبا کہتا ہوں۔ اور یقینا آپ کی آمد کی ٖفورم کے ہر ممبر کو بے حد خوشی ہوئی اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری یہ ادنا سی کوشش اللہ ربّالعزت کے ہاں شرفِ قبولیت کی منزل کو پہنچ چکی ہے۔

میں اس فورم کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں امید ہے آپ لوگ میری بھر پور رہنمائی فرمائیں گے۔
آپ اس فورم پر بنیادی معلومات کی لئے شاکر بھائی یا کلیم حیدر بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کی بہتر طریقے سے رہنمائی کر سکیں گے۔
جزاک اللہ خیراً
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
منصور بھائی، پہلے سلام پھر کلام۔
محدث فورم پر خوش آمدید۔
ہم یہاں کسی گروہ کو پروموٹ نہیں کرتے۔ فقط مسلمانوں کو ان کے بنیادی ماخذ قرآن و سنت کی جانب رہنمائی کرتے ہیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا

منصور بھائی، پہلے سلام پھر کلام۔
منصور بھائی نے ماشاء اللہ! بسم اللہ اور سلام سے ہی ابتداء کی ہے، ٹائٹل دیکھئے۔

محدث فورم کے تمام ممبران کی طرف سے میں آپ کو اہلاً و سہلاً مرحبا کہتا ہوں۔ اور یقینا آپ کی آمد کی فورم کے ہر ممبر کو بے حد خوشی ہوئی اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری یہ ادنا سی کوشش اللہ ربّالعزت کے ہاں شرفِ قبولیت کی منزل کو پہنچ چکی ہے۔
بالکل صحیح کہا، جزاکم اللہ خیرا!
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اہلاً و سہلاً مرحبا

اس فورم کا مقصد اس کے پہلے صفحے پر درج ہے
کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم!
جزاکم اللہ خیرا
 
Top