• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ سب صحیح ہے یا غلط

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب اگر شریف الحق امجدی کے فتوے کو غور سے دیکھا جائے تو اس میں ہی اس کا جواب موجود ہے کہ اللہ کو بطور سمیع وبصیر حاظر ناظر کہنا جائز ہے ہاں ذات کے لحاظ سے نہیں کہنا چاہیے۔پھر میں نے آپ لوگوں سے آپ کو موقف پوچھا تھا آپ نے بتایا نہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
باقی رہ گئی غنیۃ کی بات تو آپ کے زبیر علی زئی نے بھی اس بات کی وضاحت کی ہے کہ اس میں تحریف ہو چکی ہےماہنامہ اہلحدیث حضرو نمبر 43 ص 8
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پھر ہمارے پاس دارالسلام والوں کی چھپی ہوئی تقویۃ الایمان موجود ہے اس کے صفحہ 33 پر لکھا ہوا ہے کہ اللہ کو بذاۃ حاظر ناظر سمجھنا شرک ہے ۔اس کے حاشیے میں ہے کہ اللہ تعالی کو بذاۃ حاظر ناظڑ سمجھنا باطل عقیدہ ہے ۔اب اس پر تمام وہابی حضرات کیا عرض کرے گئے۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پھر شیخ جیلانی نے بھی لکھ دیا ہےکہ اس کا معنی دیکھنے والا ہو گا تو اس معنی میں شریف الحق صاحب نے بھی جائز قرار دیا ہے۔ایک بار پھر گزارش ہے کہ تسکین الخواطر کا مطالعہ کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
پھر شیخ جیلانی نے بھی لکھ دیا ہےکہ اس کا معنی دیکھنے والا ہو گا تو اس معنی میں شریف الحق صاحب نے بھی جائز قرار دیا ہے۔ایک بار پھر گزارش ہے کہ تسکین الخواطر کا مطالعہ کر لیا جائے تو بہتر ہے۔

اگر اس کتاب کا لنک دے دیں تو بہتر ہو گا - شکریہ
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
ویسے حاضر ناظر کے سلسلے میں خود بریلوی حضرات کے بیان مختلف سے ہیں...
دیکھیے.
یہ مجهے حق فورم سے ملا. اس کے کلمات اسی کے ذمہ ہیں جس نے بنایا.
میں ان کے بیان سے بری ہوں.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
پھر شیخ جیلانی نے بھی لکھ دیا ہےکہ اس کا معنی دیکھنے والا ہو گا تو اس معنی میں شریف الحق صاحب نے بھی جائز قرار دیا ہے۔ایک بار پھر گزارش ہے کہ تسکین الخواطر کا مطالعہ کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
تسکین الخواطر کا بہترین جواب دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر دے چکے ہیں۔
تفریح الخواطر بجواب تسکین الخواطر۔
یہاں سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
https://ia902504.us.archive.org/5/items/TafreehUlKhawatir/Tafreeh_Ul_Khawatir.pdf
 
Top